24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم!

دوستو اور بھائیو ایک ویڈیو میری نظر سے گذری سوچا آپ کے ساتھ بھی شیئر کرتا چلوں. یہ ہے پاکستان کی 24گھنٹے آپ کی خدمت میں حاضر چاکوچوبند پولیس کا حال. زرا مشاہدہ کریں.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=0DoqncPs2v8[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by اعجازالحسینی »

:rofl: :rofl:

یار یہ تو پرانی بات ہے کوئی نئی ہو تو بتاو :devil: :devil:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by بلال احمد »

اعجاز بھائی اب کونسا یہ منع ہو گئے ہوں گے. اب بھی انکا یہی حال ہوگا. ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by رضی الدین قاضی »

بلال بھائی آخر وہ بھی تو انسان ہے۔
گھر میں بیوی سونے نہیں دیتی تو بے چارہ ڈیوٹی پر ۔۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں مبشر لقمان کو تھانوں کے صحیح کلچر کا اندازہ نہیں ہے یہاں ہوتا یہ ہے کہ اگر ایک بندہ ڈیوٹی کر رہا ہے تو گھنٹوں، بلکہ دنوں تک مسلسل ڈیوٹی کرتا ہے اور اسے آرام کرنا نصیب نہیں ہوتا ہے اب اگر ایسے میں کوئی شخص دورانِ ڈیوٹی سو بھی جاتا ہے تو یہ کوئی اتنا بڑا قصور نہیں ہے کہ مبشر لقمان جیسا تمیز سے عاری شخص اس پر یوں چیخے چلائے، دراصل ہمارے میڈیا کا یہی المیہ ہے کہ ہم نے آزادیِ صحافت کے نام پر اسے بے لگام کر دیا ہے، اگر میرے بس میں ہوتا تو میں ایسے اندازِ تخاطب پر مبشرلقمان کا منہ توڑ دیتا اس شخص کے ساتھ کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے یہ وہ صحافی ہے جو راتوں رات صحافت کی دنیا میں لائے گئے اور آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیئے گئے حالانکہ ان لوگوں کو صحافت کی الف ب کا بھی علم نہیں ہے۔
یہ لوگ ان بے چارے چھوٹے لوگوں پر تو یوں چیختے ہیں لیکن ایوانوں میں جو ہو رہا ہے اس پر سے آنکھیں بند کیئے رہتے ہیں یا یہ صرف ان ایشوز پر آواز اٹھاتے ہیں جن پر انہیں حصہ نہیں ملا ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by بلال احمد »

چاند بھائی میں مبشر لقمان کی سائیڈ نہیں لیتا. لیکن اگر ویسے بھی دیکھا جائے تو پولیس اس طرح ڈیوٹی دے تو وہ کیا عوام کی حفاظت کر پائے گی. اور جہاں تک میری معلومات ہیں کوئی بھی ایسے شخص کو زیادہ سے زیادہ 24 یا پھر 36گھنٹوں سے زیادہ ڈیوٹی پر نہیں لیاجاتا. اگر لیا بھی جائے تو اس کو آرام کرنے کا پورا پورا موقعہ ملتا ہے. اس میں بھی اگر یہ لوگ ادھر آ کر ہی اپنی نیندیں پوری کرتے ہیں تو کتنا افسوسناک امر ہے. جبھی تو خبر آتی ہے کہ پولیس اس جگہ تاخیر سے پہنچی پولیس اُس جگہ تاخیر سے پہنچی. ظاہر ہے جب ہم نے سوتے ہی رہنا ہے تو تاخیر تو ہو گی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by چاند بابو »

بلال بھیا آپ کی بات درست ہے لیکن چوبیس سے چھتیس گھنٹے ڈیوٹی کو آپ کیا سمجھتے ہیں، آٹھ گھنٹے کی مسلسل ڈیوٹی کے بعد انسان مزید کام کرنے کے قابل نہیں رہتا ہے یہ میری نہیں جدید دنیا کی تحقیق ہے اور آپ چوبیس سے چھتیس گھنٹے کی ڈیوٹی کو بہت آسانی سے کہ رہے ہیں کہ اس سے زیادہ ڈیوٹی نہیں لی جاتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by بلال احمد »

محترم ڈیوٹی صرف 8گھنٹے پر ہی محیط ہوتی ہے صرف ان کو گھر نہیں‌جانے دیا جاتا اور مطلوبہ جگہ پر ہی 8گھنٹے کی ریسٹ دے دی جاتی ہے. میرے کہنے کا مطلب مسلسل 36 گھنٹے ہر گز نہ تھا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by چاند بابو »

پھر شاید آپ تھانہ کلچر سے اچھی طرح واقفیت نہیں رکھتے ہیں۔ کیونکہ آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی صرف کاغذات میں ہی ہوتی ہے، تھانے میں موجود عملہ مثلا محرر، انچارج وغیرہ چوبیس گھنٹے مصروف رہتا ہے کہنے کو ان کی ڈیوٹی آٹھ گھنٹے بعد ختم ہوجاتی ہے لیکن اگلے سولہ گھنٹوں میں آنے والا ہر کیس بھی انہیں ہی ڈیل کرنا پڑے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by بلال احمد »

محترم!
عین ممکن ہے کہ آپ کا مشاہدہ میرے سے زیادہ ہو. مجھے آج تک ایسا کچھ بھی کبھی نظر نہیں آیا.
باقی جہاں تک میری واقفیت کی بات ہے میں ایک نیوزرپورٹر بھی ہوں. چونکہ نیوزرپورٹر کا کام تھانہ ، ہسپتال، میں ہی ہوتا ہے اس لیے میں جو جانتا تھا میں نے وہی کچھ بتایا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by اعجازالحسینی »

آپ صرف رپورٹر ہیں اس لئے اس معاملے کو اپنی نظر سے دیکھ رہے ہیں لیکن کبھی آپکو اپنا ذاتی مسئلہ ہو ( خداکرے ایسا کبھی نہ ہو ) تو پھر آپکو پتہ لگ جائے گا کہ آپ صبح آٹھ بجے آئے تھے تو وہی محرر اور عملہ ہے اور رات کو 11 بجے آئے تو پھر بھی وہی عملہ ہے
مبشر لقمان ایک پڑھا لکھا جاہل آدمی ہے جسکو کسی سے بات کرنے کی تمیز ہی نہیں اپنے مخاطب سے یہ ایسے بات کرتا ہے جیسے کتا کسی کو کاٹنے کی کوشش کررہا ہو ۔ اگر آپ غور کریں تو کبھی اس نے ایم کیو ایم والوں سے بات کرتے ہوئے تو ایسا لب و لہجہ اختیار نہیں کیا ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by شازل »

ایم کیو ایم سے اسے خاص الفت ہے

ویسے پولیس والوں کے کام ایسے ہیں‌ کہ انہیں‌کبھی سونے ہی نہیں‌دینا چاہئے

اگر آپ کے محلہ میں ایک چوکی بن جائے تو پرامن جگہ بھی شاید پرامن نہ رہے.

ویسے ایک بات ہے کہ اگر ہم بھی پولیس والے ہوتے تو شاید ایسے ہی ہوتے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 24گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر

Post by بلال احمد »

محترم اعجاز بھائی!

نیوز رپورٹر اپنے گھر سے زیادہ تھانہ،ہسپتال میں‌وقت گزارتا ہے. جہاں تک مبشر لقمان کے ایم کیو ایم سے بات کرنے کا تعلق ہے تو میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ میں مبشر لقمان کی سائیڈ نہیں لے رہا عین ممکن ہے کہ جسے آپ کہہ رہے ہیں ویسا ہی ہو.

شازل بھائی میں آپ کی اس بات سے بلکل متفق ہوں کہ اگر ہم پولیس والے ہوتے تو ایسے ہی ہوتے. ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنے کی عادت جو نہیں ہے. بحرحال میرے ویڈیو شیئر کرنے کا مقصد تھا کہ اگر پولیس ایسی ہو گی تو پھر عوام کی جان و مال کا تحفظ کیسے ہو گا؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”