روحانی بابا کا پیغام

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

روحانی بابا کا پیغام

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے محترم روحانی با با کا ایک ذاتی پیغام ملا ہے۔باوجود کوشیش کے میں ان کی مدد نہیں کر پا رہا ہوں۔

ان کا مندرجہ ذیل پیغام پڑھ کر کوئی ان کا مطلوبہ لنک دے تو مہر بانی ہوگی۔

اسلام علیکم ۔۔۔۔۔میرے بھائی آپ سے ایک مدد لینی تھی پچھلے دنوں آپ نے ایک تھریڈ پیش کیا تھا جس میں آپ نے کسی سنیٹر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس سنیٹر نے کہا کہ پاکستان سٹیٹ آئل نے ایک ترکی کی ایک کمپنی کو ٹھیکہ دیا ہے جو کہ اسرائیلی ہے اور اس کمپنی میں جو کمپیوٹر استعمال ہوتے ہیں وہ عبرانی زبان میں بائے ڈیفالٹ ہیں۔ پلیز ذرا مجھے اس کا لنک دوبارہ دے دیں اگر وہ تھریڈ آپ کا نہیں ہے اور کسی اور کا ہے تو بھی اگر آپ کی نظر سے گزرا ہے تو پلیز اس کا لنک مجھے دے دیں۔۔۔۔شکریہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: روحانی بابا کا پیغام

Post by علی خان »

رضی بھیا،
انکی مدد کی جا چکی ہے. اور انکو ذاتی پیغام میں وہ لنک بھیج دیا گیا ہے.

لنک یہاں پر بھی شیر کر رہا ہوں، جو اعجاز بھائی نے لگوائی تھی.
[link]http://www.urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=17&t=3112[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: روحانی بابا کا پیغام

Post by شازل »

جی میں نے بھی انہیں‌ لنک بھیج دیا تھا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: روحانی بابا کا پیغام

Post by اعجازالحسینی »

بہت شکریہ اشفاق بھائی :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”