کچھ گرونانک کی 16ویں پشت کی زبانی

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

کچھ گرونانک کی 16ویں پشت کی زبانی

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم!

دوستو یہ ویڈیو میرے پاس بہت عرصہ پہلے کی موجود تھی. بس ٹائم کی کمی کی وجہ سے نہ تو اپ لوڈ ہو رہی تھی اور نہ ہی شیئر. اب یہ اپ لوڈ بھی ہو چکی ہے اور شیئر تو میں کر ہی رہا ہوں.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=wjXfWwFMZHo[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کچھ گرونانک کی 16ویں پشت کی زبانی

Post by چاند بابو »

واہ جی واہ۔
اب اس پر کیا کہوں، کچھ دن پہلے ایک ہندو لڑکی کی ویڈیو شئیر ہوئی تھی اس کے خیالات بھی بالکل ایسے ہی تھے جیسے ان سردار صاحب کے ہیں۔
یہ سب اللہ تعالٰی کی مہربانی ہے جو ہم لوگ مسلمانوں کی اولاد ہیں ورنہ ہم میں تو اتنی بھی محبت نہیں جتنی عقیدت اس سکھ کو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اور ہمارے دین سے ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ گرونانک کی 16ویں پشت کی زبانی

Post by بلال احمد »

چاند بھائی میں نے اُس ویڈیو کے دیکھنے کے بعد ہی یہ ویڈیو اپ لوڈ کی ہے.
موصوف کہتے ہیں کہ وہ گرونانک کی 16ویں پشت میں سے ہیں، اور اپنے آپ کو گنہگار ٹھہراتے ہیں کہ وہ مسلمان نہ ہیں.

یہ میرے پاس تقریباَ1 سال پہلے سے موجود ہے. جب میں نے وہ ہندو لڑکی والی ویڈیو دیکھی تو مجھے اس کی یاد آ گئی اور میں نے اس کو تلاش کر کے اپ لوڈ کیا اور آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کر دیا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کچھ گرونانک کی 16ویں پشت کی زبانی

Post by چاند بابو »

اتنی اچھی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ محترم بلال بھیا۔
اللہ تعالٰی انہیں اعلانیہ مسلمان ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ گرونانک کی 16ویں پشت کی زبانی

Post by بلال احمد »

شیئرنگ پسند کرنے کا بہت شکریہ.

اللہ پاک ہم کو بھی دین پر استقامت نصیب فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کچھ گرونانک کی 16ویں پشت کی زبانی

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”