{مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
بہت خوب،
بہت عمدہ ڈئزائین شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
بہت عمدہ ڈئزائین شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
میں نے ایسا تو کچھ شیئر ہی نہیں کیاچاند بابو wrote:بہت خوب،
بہت عمدہ ڈئزائین شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
اچھا تو پھر بہت خراب ڈئزاین ہیں انہیں تو شئیر نہ ہی کرتے تو بہتر تھا۔ اس سے بہتر تو ہماری گلی کے بچے بنا لیتے ہیں۔
اب خوش۔
اب خوش۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
گلی کے بچے ہیں کہ گلی کی لڑکیاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خیر میں نے ڈیزائین شیئر کیے تھے ڈئزاین اس کا مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ یہ کیا ہے؟
خیر میں نے ڈیزائین شیئر کیے تھے ڈئزاین اس کا مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ یہ کیا ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
ہاہاہاہاہاہا
اچھا چلو میری گلتی
اچھا چلو میری گلتی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
بچے اور لڑکی والی گلتی کہ ڈئزاین والی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
دونوں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
پسند کرنے کا شکریہچاند بابو wrote:بہت خوب،
بہت عمدہ ڈیزائین شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
اچھا چلو میری گلتی
آج کل بڑی گلتیاں کر رہے ہیں چاند بابو
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
کیونکہ آج کل چاند بھائی اپنے شادی کے مضمون سے بہت خوش ہیں اس لیے ادھر لکھنے کا خیال ہی ٹھیک نہیںہےاعجازالحسینی wrote:چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
اچھا چلو میری گلتی
آج کل بڑی گلتیاں کر رہے ہیں چاند بابو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
شاید یہ مہندی کے ڈیزائن اضواء بہن نے چاند بابو کی چاندنی کو مد نظر رکھ کر شیئر کیئے ہیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
ہاہاہاہاہاہاہا
اجی ہم تو ابھی ایک دوسرے سے کوسوں دور ہیں مجھے تو آپ لوگوں کی فکر ہے جو اب ان تمام ڈیزائنز کے پرنٹ نکلوا کر اپنے اپنے گھر جائیں گے۔
اجی ہم تو ابھی ایک دوسرے سے کوسوں دور ہیں مجھے تو آپ لوگوں کی فکر ہے جو اب ان تمام ڈیزائنز کے پرنٹ نکلوا کر اپنے اپنے گھر جائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
چلیں کوئی بات نہیں اسطرح کے کاموں میں دوری نزدیکی تو چلتی ہی ہے. آپ افسردہ مت ہوںچاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
اجی ہم تو ابھی ایک دوسرے سے کوسوں دور ہیں ۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
لیکنچاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
اجی ہم تو ابھی ایک دوسرے سے کوسوں دور ہیں مجھے تو آپ لوگوں کی فکر ہے جو اب ان تمام ڈیزائنز کے پرنٹ نکلوا کر اپنے اپنے گھر جائیں گے۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
رضی الدین قاضی wrote:شاید یہ مہندی کے ڈیزائن اضواء بہن نے چاند بابو کی چاندنی کو مد نظر رکھ کر شیئر کیئے ہیں۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: {مھندی کے خوبصورت ڈیزائن}
واہ جی اضوا بہنا آپ سے تو یہ توقع نہیں تھی آپ نے بھی ان کی بات پر تالیاں بجا کر ان کی ہاںمیں ہاں ملا دی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو