آئیے گپ شپ کریں
Re: آئیے گپ شپ کریں
خدا کی یاد ساتھ ہو تو ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے
درس اسلام

- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
چلو ایک فائدہ ہے کہ یہاں میری رہنمائی تو ہورہی ہے
مدرس صاحب سمجھ گئے ہونگیں۔
مدرس صاحب سمجھ گئے ہونگیں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں
جی جناب ہم موجود ہیں
جب ہم نے بلایا ہے تو رہنمائی بھی کریںگے
جب ہم نے بلایا ہے تو رہنمائی بھی کریںگے
درس اسلام

- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
شکریہ مدرس بھائی۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں
یار چائے کا مطالبہ کا جواب نہیں دیا کراٹے ماسٹر صاحب ؟
درس اسلام

- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
کس سے کیا ہے مطالبہ آپ نے؟ مجھ سے؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں
جی جناب جب میں نے کہا
کہ آپ کلفٹن میںرہتے ہیںاور میں آپ کے قریب صدر میںتو میں کہاکبھی چائے ہی پلا دیں
کہ آپ کلفٹن میںرہتے ہیںاور میں آپ کے قریب صدر میںتو میں کہاکبھی چائے ہی پلا دیں
درس اسلام

- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
جی ضرور پلائیں گے بلکہ صدر میں ایک ساتھ ہی پی لیں گے۔
مگر اب تو ماہ رمضان آگیا
چلیں کوئی بات نہیں عنقریب ہم ملنیں ولے ہیں۔
مگر اب تو ماہ رمضان آگیا
چلیں کوئی بات نہیں عنقریب ہم ملنیں ولے ہیں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]

- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
السلام علیکم
دودن کی نیٹ کی خرابی کے باعث آنلائن نہ ہوسکا
معذرت قبول کی جائے
دودن کی نیٹ کی خرابی کے باعث آنلائن نہ ہوسکا
معذرت قبول کی جائے

- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: آئیے گپ شپ کریں
کراٹے ماسٹر wrote:جی ضرور پلائیں گے بلکہ صدر میں ایک ساتھ ہی پی لیں گے۔
مگر اب تو ماہ رمضان آگیا
چلیں کوئی بات نہیں عنقریب ہم ملنیں ولے ہیں۔
رمضان المبارک میں دعوت افطار تو ہوسکتی ہے۔

- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
ہاں یہ بھی درست ہے۔
بھئی سنتے ہو،
سب اراکین محفل کو افطار کی دعوت ہے قاضی صاحب کی جانب سے ،
پر جانا بھارت پڑے گا
بھئی سنتے ہو،
سب اراکین محفل کو افطار کی دعوت ہے قاضی صاحب کی جانب سے ،
پر جانا بھارت پڑے گا
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں
اسے کہتے ہیںجان چھڑاناکراٹے ماسٹر wrote:جی ضرور پلائیں گے بلکہ صدر میں ایک ساتھ ہی پی لیں گے۔
مگر اب تو ماہ رمضان آگیا
چلیں کوئی بات نہیں عنقریب ہم ملنیں ولے ہیں۔
درس اسلام

- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
ارے نہیں جناب کچھ دنوں تک میرا چکر لگے گا صدر کا میں آپ کے پاس بھی آؤں گا۔
آپ اپنا نمبر مجھے ذپ کردیں۔
آپ اپنا نمبر مجھے ذپ کردیں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
نہیں نہیں جان چھڑوانے والی کوئی بات نہیں جو بھارت نہیں جا سکتے ہیں انہیں مجیب منصور بھیا کی طرف سے دعوت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آئیے گپ شپ کریں
میری طرف سے اردو نامہ کے تمام ممبرز کو رمضان مبارک ھو.

- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
ہماری مبارکباد بھی قبول فرمائیں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں
چلو چلو مجیب بھائی کی افطار پارٹی میں چلو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
مبارکباد دینے والے دونوں احباب کا بہت بہت شکریہ میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔
بلال بھیا مجیب بھیا کو تو حامی بھرنے دیں پہلے ہی سب کو چلنے کی دعوت دے رہے ہیں کہیں وہاں جا کر سب آپ کے سر نا ہو جائیں۔
بلال بھیا مجیب بھیا کو تو حامی بھرنے دیں پہلے ہی سب کو چلنے کی دعوت دے رہے ہیں کہیں وہاں جا کر سب آپ کے سر نا ہو جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: آئیے گپ شپ کریں
چلو چلیں
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]

- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: آئیے گپ شپ کریں
راشد wrote:میری طرف سے اردو نامہ کے تمام ممبرز کو رمضان مبارک ھو.
آپ کو بھی ماہ رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔