اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اردونامہ پر الحمداللہ فعال اراکین کی تعداد کافی ہو گئی ہے، جس پر میں اپنے اللہ تعالٰی کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے اردونامہ پر وہ ترقی دی جس کا میں سالوں سے متمنی تھا۔
اس کے بعد میں اردونامہ کے تمام اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اردونامہ کی ترقی کے لئے انتھک محنت کی اور اسے شہرت کی بلندیوں تک پہنچانے کےلئے ہمہ وقت کام کیا۔اس میں میں بلاتخصیص ہر رکن کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے اردونامہ پر ایک لفظ بھی لکھا۔

اب چونکہ اردونامہ پر اراکین کا کافی رش موجود ہے اور کافی نئے اراکین بھی رکنیت حاصل کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کافی انتظامی معاملات بھی پیدا ہو رہے ہیں جیسے کہ اکثر نئے یوزرز اپنی پوسٹیں غلط جگہ پر لگا رہے ہیں اور کافی اراکین اردونامہ پر ایسے سوالات بھی پوچھ رہے ہیں جن کا جواب دینا ضروری بھی ہوتا ہے اور دینا بھی انتظامی اراکین کو ہوتاہے۔

پچھلے کافی دنوں سے میں اس کام میں کافی مشغول رہا ہوں لیکن اس سے میری اپنی فعالیت صفر ہو کر رہ گئی ہے جو مجھے اتنی اچھی بات نہیں لگی۔
اسی لئے میں نے آج اردونامہ پر دو تبدیلیاں کی ہیں تاکہ میرا بوجھ بھی کچھ ہلکا ہو سکے اور اردونامہ بھی اچھے طریقے سے چل سکے۔

سب سے پہلے تو اردونامہ کے بہت پیارے رکن محترم مدرس بھیا کو اردونامہ کے عربی سیکشن کا مدیر بنا دیا گیا ہے اور اس سیکشن کی تمام ذمہ داریاں انہیں سونپ دی گئی ہیں، اب یہ سیکشن چلانا اسے بنانا اسے بگاڑنا اس کی چیکنگ کرنا ان کی ذمہ داری ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن ادا کریں گے۔البتہ کسی بھی مشاورت یا مدد کے لئے وہ جسے چاہیں اسے طلب کر سکتے ہیں۔

اس کے بعد اردونامہ کے بہت پیارے اور بہت فعال رکن محترم اشفاق بھیا جنہوں نے کل شکایت کی تھی کہ اردونامہ کی وجہ سے وہ اپنا فورم بھی چھوڑ چکے ہیں ہے تو یہ ایک بری خبر لیکن اس خبر سے میرے کان کھڑے ہو گئے اور میں نے سوچا کہ انہیں بھی اردونامہ پر پھنسانے کا ایک اچھا موقع ہاتھ لگا ہے۔ تو جناب اشفاق بھیا سے باہمی مشاورت کے بعد کمپیوٹر سیکشن کی تمام تر ذمہ داریاں اشفاق بھیا کو سونپ دی گئی ہیں اب اس کے تمام سیاہ سفید کے ذمہ دار محترم اشفاق بھیا ہیں انہیں اس سیکشن کا مدیر بنا دیا گیا ہے۔ ان سے توقع کی جاتی ہے کہ ان کی ادارت میں کمپیوٹر سیکشن میں نت نئے اضافے اور نت نئے کمپیوٹر ٹپس اور معلومات سیکھنے کو ملیں گی۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر سیکشن میں ہونے والے تمام سوالات کے جوابات بھی یہی دیا کریں گے البتہ کسی مشاورت کے لئے وہ جسے چاہیں اسے طلب کر سکیں گے۔

ان دو تبدیلیوں کے علاوہ دونوں احباب کو اردونامہ کی انتظامیہ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے جس سے ان دونوں کو پورے فورم پر بھی مدیر کے اختیارات مل گئے ہیں جس کی بنا پر وہ فورم پر لگنے والی کسی بھی غیرقانونی پوسٹ کو حذف یا تبدیل کر سکیں گے اس کے علاوہ غلط زمرہ جات میں پوسٹ ہونے والے کسی بھی پیغام کو اس کی اصل جگہ پر لگانے کے اختیارات کے حامل ہو چکے ہیں۔
ان سے گزارش ہے کہ کسی بھی پوسٹ کو حذف کرنے یا تبدیل کرنے سے پہلے ایڈمن حضرات میں سے کسی سے مشاورت ضرور کر لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by بلال احمد »

لو جی مدرس بھیا اور اشفاق بھیا آپکو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد وصول ہو.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by شازل »

آپ نے بہت اچھا کیا کہ زمہ داریاں بانٹ دیں
آجکل کافی رش چل رہا ہے اور یوزرز کو کنٹرول کرنا ایک دو بندوں کا کام نہیں‌ہے
آپ دونوں بھائیوں کو اس ذمہ داری پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by محمد شعیب »

واہ جی واہ
مدرس صاحب کو تو شادی کی خوشی کے بعد فورا نئی خوشی مل گئی. :clap:
اشفاق صاحب اور مدرس صاحب کو بہت بہت مبارک...
اگرچہ مدرس نے ابھی تک ولیمہ نہیں کھلایا.صرف امیدیں دلاتے رہے. :devil:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by بلال احمد »

اجی وہ کہتے ہیں نہ کہ امید پر دنیا قائم ہے تو امید تو رکھنی ہی چاہیے 8) 8) 8)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by رضی الدین قاضی »

مدرس بھائی اور اشفاق بھائی کو نئی ذمہ داریاں بہت بہت مبارک ہو۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by علی خان »

سلام دوستوں.

آج میرے لیے خوشی کا مقام ہے. کہ ایسا ادرہ جو پورے دنیا میں اردو کی ترویج کے لئے کام کر رہاہے. اور بہت ہی اعلی انداز میں مصروف عمل ہے. مجھے انہوں نے اس قابل سمجھا، اور مجھے اتنی عزت دی، واقعی میں اپ سب کا شکر گزار ہوں، اور اسکے علاوہ تمام دوستوں کابھی جن کی مبارکباد مجھے یا تو مل چکی ہے. یا ملنے والی ہے. :bow:
Last edited by علی خان on Mon Aug 09, 2010 12:04 pm, edited 2 times in total.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by اعجازالحسینی »

مدرس بھیا اور اشفاق بھیا آپکو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by مدرس »

تمام حضرات کا بہت بہت شکریہ
دعاء کریں‌کہ اللہ پاک مجھ میں‌اس منصب کی اہلیت پیداکرے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by بلال احمد »

(آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by چاند بابو »

آمین ثم آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by طارق راحیل »

بہت مبارک آپ دونوں کو
محمّد طارق راحیل
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by m aslam oad »

بہت مبارک باد قبول ہو

:clap: :clap:
kaivrizvi
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Sep 21, 2011 12:38 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by kaivrizvi »

لو جی مدرس بھیا اور اشفاق بھیا آپکو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد وصول ہو.
v;e;r;y;happ;y
kaivrizvi
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by بلال احمد »

رضوی بھائی ایک سال بعد شکریہ تو بُسہ ہوگیا لگتا ہے :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by بلال احمد »

اورلوگوں نے بھی اگر ادا کرنا ہے تو کرسکتا ہے آپ کے پاس کھلا ڈولا ٹائم ہے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by افتخار »

r:o:s:e مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک

مدرس بھیا اور اشفاق بھیا آپکو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد وصول ہو.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by علی عامر »

افتخار بھائی ۔۔۔ آپ ہمیشہ ہی دیر کر دیتے ہو :(


پتہ نہیں چائے کب پلاؤ گے ۔۔۔۔ :(
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by بلال احمد »

ظاہر ہے اس میں بھی دیر ہے اب یہ نہیں معلوم کہ کتنی ہے v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بےلگام
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Sun Sep 02, 2012 3:27 am
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Post by بےلگام »

ہماری طرف سے بہت مبارک ہو بھایوں کو بہت بہت
ایک نیا فورم بہت اچھا چیک کرے اچھا لگے تو ویلکم

منتظم اعلی بےلگام

http://urduspot.net/index.php
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”