اپنا سسٹم جانچیئے.

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

اپنا سسٹم جانچیئے.

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم دوستو. میں آج آپکے ساتھ ایک سافٹ ویئر شیئر کرنا چاہتا ہوں. اس سافٹ ویئر سے آپ اپنے سسٹم کو مکمل طور پر جانچ سکتے ہیں. اس میں آپ کے کمپیوٹر کے سارے فیچر تفصیل سے آ جائیں‌گے. میں امید کرتا ہوں کہ آپکو یہ سافٹ ویئر پسند آئے گا.


لنک یہ ہے[link]http://www.filehippo.com/download_everest_home/tech/[/link]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا سسٹم جانچیئے.

Post by شازل »

کیا آپ نے اسے استعمال کیا ہے
میں‌ نے CPU-Z ہی استعمال کیا ہے
امید ہے کہ یہ بھی استعمال میں اچھا ہوگا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا سسٹم جانچیئے.

Post by بلال احمد »

شازل بھائی میں پہلے تجربہ اپنے سسٹم پر کرتا ہوں. اگر یہ مجھے مطمیئن نہ کرپاتا تو میں اسے کبھی بھی اردونامہ پر شیئر نہ کرتا. آپ بلا ججک اسے یوز کر سکتے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا سسٹم جانچیئے.

Post by شازل »

کیا بات ہے
بہت شکریہ بلال بھائی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا سسٹم جانچیئے.

Post by بلال احمد »

جی شکریہ کی تو کوئی بات نہیں تھی :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”