شیئرنگ پر اپنی website کو کیسے shair کرینگے ؟؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

شیئرنگ پر اپنی website کو کیسے shair کرینگے ؟؟

Post by عتیق »

میں نے ایک سوفٹ وئر ڈونلوڈ کیا ہے جس میں ہم اپنی ویب سائٹ کو شیئرنگ میں دیسکتے ہیں
اس میں کام تو کافی حد تک کر لیا ہے پر جب اس کو ہم شیئر کرتے ہیں تو پہلا پیج ہی اون ہوتا ہے اور باقی نہیں اس سوفٹ وئر کے بارے میں کوئی معلومات فراہم کرسکتا ہے ؟
یہ کوئی اور سوفٹ وئر اس کام میں بہتر ہو تو بتادیں
Image
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شیئرنگ پر اپنی website کو کیسے shair کرینگے ؟؟

Post by محمد شعیب »

جناب آپ Coreftp ڈاؤنلوڈ کر لیں.
http://www.mahadusman.com/html/download.htm

یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں..
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شیئرنگ پر اپنی website کو کیسے shair کرینگے ؟؟

Post by عتیق »

استاذ صاحب
میں نیٹ پر سوسٹینگ کے لیے نہیں بلکہ لوکل نیٹ ورکنگ کے حوالے سے کہ رہاہوں کہ ہم اگر اپنے کمپیوٹر سے سرور کے طورپر کو ویب سائٹ کو شیئر کرتے ہیں تو کس سوفٹ ویئر سے کریں گے ایک ملا ہے پر کام پورا نہیں ہوتا ہے.
جزاک اللہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شیئرنگ پر اپنی website کو کیسے shair کرینگے ؟؟

Post by محمد شعیب »

اوہ اچھا.
آپ لوکل نیٹ ورکنگ میں شئرنگ کرنا چاہتے ہیں؟؟
تو پھر سافٹ وئر کی کیا ضرورت ہے.سادہ شئرنگ کر لیں...
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شیئرنگ پر اپنی website کو کیسے shair کرینگے ؟؟

Post by عتیق »

سادہ شیئرکرنےکی صورت میں پوری ویب سائٹ ڈیٹاکےساتھ شیئر ہورہاہے.اور اگر ڈیٹا کو چھپادیں تو پیج اپن نہیں ہوتا.
اس وجہ سے سوفٹ کی ضروت محسوس ہورہی ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”