اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by mirza_mohsin »

اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by اسداللہ شاہ »

شکریہ
بہت خوب بتانے کا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by ذیشان »

یہ تو اب صبح ہی ڈاؤن لوڈ ہو گا ۔رے پیڈ شیئرکا سرور برابر مصروف ہے ۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re:یہ تو اب صبح ہی ڈاؤن لوڈ ہو گا ۔رے پیڈ شیئرکا سرور برابر

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اس ویئب سایئٹ کی مدد سے DL کر لیجئے..

[link]http://rsplg.com[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ محسن بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by محمدعمر »

mirza_mohsin wrote:Image
Image
PART 1
PART 2

Image
اس میں کیا نئے فیچرز شامل کئے گئے اور ڈاؤن لوڈ سائز کتنا ہے. اور اردو سپورٹ کیسی ہے؟
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by ذیشان »

ڈاؤن لوڈ تو کر لیا مگرwinrar فائل کا پاسورڈ تو بتادیں تاکہ قابل استعمال تو ہو سکے ۔شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by محمدعمر »

ڈاؤن لوڈ تو میں نے بھی کر لیا ہے لیکن فائل پاسورڈ کیا ہے؟
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by محمدعمر »

مزرا محسن سے درخواست ہے اس فائل کا پاسورڈ بھی بتا دیں. اگر کوئی اور ممبر جانتا ہے تو ضرور شیئر کرے. پاسورڈ کے بغیر تو فائل بے کار ہے. شکریہ
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by محمدعمر »

لو جی ہم نے خود ہی پاسورڈ ڈھونڈ لیا ہے. پاسورڈ یہ ہے
masassali
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by محمدعمر »

لو جی خبرادر ہوشیار، ٹروجن ہارس موجود ہے اس کی انسٹالیشن فائلز میں
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by ذیشان »

محمدعمر wrote:لو جی خبرادر ہوشیار، ٹروجن ہارس موجود ہے اس کی انسٹالیشن فائلز میں
جی ضرور جناب مگر یہ تو بتائیں‌کہ یہ"ٹروجن ہارس" کیا ہوتا ہے؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by محمدعمر »

ذیشان wrote:
محمدعمر wrote:لو جی خبرادر ہوشیار، ٹروجن ہارس موجود ہے اس کی انسٹالیشن فائلز میں
جی ضرور جناب مگر یہ تو بتائیں‌کہ یہ"ٹروجن ہارس" کیا ہوتا ہے؟
ایسے کوڈ یا وائرس جو کسی اور شکل میں اپنے آپ کو ظاہر کرے ۔مثلا آپ کوئی تصویر ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں بظاہر تو وہ آپ کو تصویر لگے مگر اس میں ایسا مواد موجود ہوں جو آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکے جیسے ہی آپ اس تصویر وغیرہ کو کھولیں گے یہ اپنا کام کرنا شروع کر دے.
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: اردو کا ایک زبردست سوفٹ وئیر

Post by محمداللہ یوسف »

ڈاؤنلوڈ کس طرح کروں
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”