فورم کے بارے میں کچھ معلومات

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم !
جناب یہ بتلائیں کہ فورمز میں ایک آپشن ہوتا ہے "فورم کوبطور خواندہ نشان زدہ کریں"
اس کا کیا مطلب ہے؟

دوسری بات یہ پوچھنی ہے کہ "ٹیگز" کا کیا مقصد اور فائدہ ہے ؟
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by مدرس »

کلک کر کےدیکھ لیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by شازل »

خواندہ کریں کا مطلب یہ کہ پڑھا ہوا کریں
باقی ٹیگز کا چاند بابو بتائیں گے کیونکہ میری اس سلسلے میں معلوماتی صرف اپنے حد تک ہے
یعنی محدود ہے
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by فرحان دانش »

فورم پر ٹیگ لگانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جب یوزر کسی ٹیگ پر کلک کرتے ہیں تو اس سے نہ صرف اس ٹیگ سے منسلک موضوعات کی فہرست سامنے آ جاتی ہے، بلکہ اس سے ٹیگ کلاؤڈ کی تشکیل بھی ہوتی ہے، جس سے یوزرز کو فورم پر کی گئی ٹیگ کی تلاش کے بارے میں علم ہوتا ہے۔
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:خواندہ کریں کا مطلب یہ کہ پڑھا ہوا کریں
باقی ٹیگز کا چاند بابو بتائیں گے کیونکہ میری اس سلسلے میں معلوماتی صرف اپنے حد تک ہے
یعنی محدود ہے

لیکن خواندہ کرنے کا کیا فائدہ یا مقصد ہے ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by شازل »

کیونکہ جب تک آپ ان تحاریر کو پڑھ نہیں لیں گے یہ ظاہر ہوتی رہیں گی.
لیکن خواندہ کرنے کے بعد اگلی بار جب فورم پر لاگ ان ہونگے تو تازہ تحاریر دکھائی دیں گی.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by محمد شعیب »

اچھا اچھا
جزاک اللہ شازل صاحب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by چاند بابو »

لیجئے میرے آنے سے پہلے ہی دونوں مسائل حل ہو چکے ہیں کیا بات ہے آج کل اردونامہ کی ہیلپ لائن کچھ زیادہ ہی تیز ہو گئی ہے، بہت خوب شازل بھیا ، فرحان دانش اور دیگران۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by مدرس »

چاند بابو wrote:لیجئے میرے آنے سے پہلے ہی دونوں مسائل حل ہو چکے ہیں کیا بات ہے آج کل اردونامہ کی ہیلپ لائن کچھ زیادہ ہی تیز ہو گئی ہے، بہت خوب شازل بھیا ، فرحان دانش اور دیگران۔
ہیلپ لائن تیز نہیں ہو ئی بلکہ آپ کی سستی بڑھ گئی ہے

جلدی آیا کریں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by شازل »

ایسے نہیں بلکہ کراٹے ماسٹر کو سیدھا کرنے کے لیے بھیجیں ]:)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

Post by بلال احمد »

لو بھلا وہ کیوں‌انہی سیدھا کرنے لگے وہ تو ان سے اتحاد بنائے بیٹھے ہیں.کسی اور کو کہیں‌سیدھا کرنے کے لیے :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”