محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی اگر کوئی دو دو آئی ڈی کے ساتھ اردو نامہ پر حاضر ہونا چاہتا ہے تو اس میں کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیئے۔
ویسے محترم بلال احمد صاحب نے وضاحت کر دی ہے تو بات کو یہیں ختم کر دیتے ہیں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

جی بہت بہت شکریہ رضی بھائی. :$
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by شازل »

رضی بھائی کی بات درست ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

جی رضی بھیا آپ بالکل درست کہتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”