پپو کی چلاکیاں

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

پپو کی چلاکیاں

Post by چاند بابو »

استاد: پپو! پانی کا کیمیائ فارمولا کیا ہے؟
پپو: HIJKLMNO
استاد: یہ کیا کہ رہے ہو؟
پپو: وہ جی آپ ہی نے تو کل کہا تھا H to O
[hr]

استاد: پپو، نقشہ پر جا کر یہ بتاّو کہ شمالی امریکہ کدھر واقع ہے؟
پپو: نقشے میں اشارہ کرتے ہوئے، یہ رہا جناب
استاد: بہت اچھے، اچھا کلاس آپ بتائیں شمالی امریکہ کس نے دریافت کیا؟
کلاس: سر !‌ پپو نے

[hr]
استاد: جارج واشنگٹن نے نہ صرف اپنے والد کا چیری کا درخت کاٹ ڈالا تھا، بلکہ اسی وقت اس کا اقرار بھی کر لیا اور ان کے والد نے انہیں کوئ سزا بھی نہیں دی۔ پپو! آپ بتائیں کہ ان کے والد نے انہیں سزا کس بات پر نہیں دی؟
پپو: کیوں کہ جارج کے ہاتھ میں اس وقت بھی کلہاڑا تھا

[hr]
پپو: ابو کیا آپ کبھی مصر گئے ہیں؟
ابو: نہیں تو
پپو: پھر آپ نے یہ ممی کہاں سے لی؟
[hr]
استاد: پپو سچ بتایئے کہ کیا آپ کھانےسے پہلے دعا مانگتے ہیں؟
پپو: قطعاً نہیں جناب، میری امی واقعی بہت اچھا کھانا پکاتی ہیں

[hr]
استاد: کیا کوئ مجھے حسنِ اتفاق کی مثال دے سکتا ہے؟
پپو: جی جناب !‌ میرے ابو کی شادی اسی دن ہوئ جس دن میری ممّی کی !
[hr] :P :P :P :lol: :lol: :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

دیکھا چاند بھائی میرا پپو کتنا چالاک ہے۔ آخر آپ بھی مان گئے نا ؟
Post Reply

Return to “لطائف”