کوئی سا بھی سوفٹ ویئراپنے نام سے کھولیں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

کوئی سا بھی سوفٹ ویئراپنے نام سے کھولیں

Post by عتیق »

جناب اپ کے کمپیوٹر میں کئی سوفٹ ویئر تو انسٹال ہوتے ہیں
اور ہر سوفٹ ویئر کا نام الگ الگ ہوتا ہی ہے.
اگر ایسا ہو کے اپ اس سوفٹ ویئر کو اپنے نام سے کھولو تو کیسا رہیگا؟
تو پریشان نہ ہوں میں اپ کو بتا دیتا ہوں.
اپنے کمپیوٹر میں انسٹال ہوئے کوئی سا بھی سوفٹ ویئر کا ائ کان کاپی کریں
پھر اپ اس کو مائے کپمیٹر میں سی میں پھر ونڈوز میں پھر سیسٹم 32 میں جا کر کاپی کریں
اس کے بعد اپ اسے ری نام کریں اور اپنا نام دے کر محفوظ کرلیں
اور windokey+R کریں اور ران میں اپنا نام لکھیں اور( Enter ( ok کردیں وہ سوفٹ وئیر کھل جائے گا.
عتیق الرحمنٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئی سا بھی سوفٹ ویئراپنے نام سے کھولیں

Post by شازل »

یار یہ تو اچھی ترکیب لگ رہی ہے :clap:
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئی سا بھی سوفٹ ویئراپنے نام سے کھولیں

Post by عتیق »

اپ کا شکریا شازل بھا ئی
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کوئی سا بھی سوفٹ ویئراپنے نام سے کھولیں

Post by چاند بابو »

اچھی ٹپ ہے شئیر کرنے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئی سا بھی سوفٹ ویئراپنے نام سے کھولیں

Post by عتیق »

جزاک اللہ.
:) چاند بابو :)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کوئی سا بھی سوفٹ ویئراپنے نام سے کھولیں

Post by چاند بابو »

واہ جی واہ میں نے ابھی یہ ٹپ خود آزمائی ہے اور بہترین کام کر رہی ہے۔
بہت خوب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئی سا بھی سوفٹ ویئراپنے نام سے کھولیں

Post by عتیق »

جزا ک اللہ خیر و احسن الجزا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: کوئی سا بھی سوفٹ ویئراپنے نام سے کھولیں

Post by محمداللہ یوسف »

[center]فضول کام تو نہیں کہ سکتے ہے[/center]
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”