دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
[center]دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ[/center]
[center]مختصر تعارف[/center]
[center]آج مجھے ایک دوست کی طرف سے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں دنیا کے چند خوبصورت ترین نوٹ دکھائے گئے تھے اور مزے کی بات یہ کہ پاکستانی پانچ روپے کا نوٹ دنیا میں خوبصورت کرنسی میں دسویں نمبر پر رکھا گیا تھا ، میں نے سوچا کہ کیوں نہ یہ بات آپ سے بھی شئیر کی جائے۔
کوسٹاریکا کا پانچ کلون کا نوٹ جس پر کوسٹا ریکا کے صدر رافیل (1894 سے 1902) کی تصویر اور کوسٹاریکا کے قومی پھول کی تصویر موجود ہے، البتہ 2010 میں یہ نوٹ متروک قرار دے کر اسے نئے نوٹوں سے تبدیل کر دیا گیا۔
کینیڈا کا پانچ ڈالر کا نوٹ جس پر بچے ہاکی میچ کھیل رہے ہیں۔اور اس پر وہاں کے ایک مشہور افسانے کی چند لائنیں درج ہیں جو یہ ہیں، The winters of my childhood were long, long seasons. We lived in three places - the school, the church and the skating rink - but our real life was on the skating rink."
اسٹریلیا کا پانچ ڈالر کا بہت رنگدار نوٹ جس پر برطانوی ملکہ کوئین الزبتھ کی تصویر بنائی گئی ہے، اسٹریلیا نے 1965 میں اپنی کرنسی کے لئے رائیل کا نام تجویز کیا تھا لیکن بعد میں اسے ڈالر کے حق میں دستبردار کر دیا گیا اور کرنسی کا نام ڈالر رکھ دیا گیا۔
ایک پونڈ کا مصری نوٹ
سو درہم کا متحدہ عرب امارات کا نوٹ جس پر ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی تصویر بنائی گئی ہے اور وہاں کے ہر نوٹ پر ایک عقاب کا واٹر مارک بنایا گیا ہے جو اصلی اور نقلی کی پہچان کے کام آتا ہے۔
پاکستانی پانچ روپے والا نوٹ جس پر گوادر پورٹ کی شبیہ ابھاری گئی ہے جس نے سال 2008 میں اپنے کام کا آغاز کیا۔
ملائیشیا کا پانچ رنگٹ کا نوٹ جس پر کوالالمپور انٹرنیشنل ائیر پورٹ، ملائیشیا کے جڑواں ٹاورز کی شبیہ بنائی گئی ہے۔
ساؤتھ افریقہ کا بیس رین کا نوٹ جس پر ہاتھیوں کی شبیہ موجود ہے ، اس سیریز کے تمام کرنسی نوٹوں پر مختلف جانوروں کی شبیہ موجود ہے۔
فرنچ پرنیشیا کے 1000 فرینک پر دیہی علاقے کی تصویر کشی کی گئی ہے۔
تھائی لینڈ کا پانچ بھات کا نوٹ جس پر بنکاک کے ایک ٹیمپل کی تصویر موجود ہے۔
سورینامیز Surinamese کا دس ڈالر والا نوٹ۔
ہندراس کا ایک لمفیرے کا نوٹ ،لمفیرا کرنسی 1931 میں پیش کی گئی۔
نیوزی لینڈ کا پانچ ڈالر کا نوٹ جس پر زرد آنکھوں والے پینگوئین کی تصویر بنائی گئی ہے۔
بہاماز کا ایک ڈالر کا نوٹ جو بہاماز کی شاہی پولیس فورس کے بینڈ کی عکاسی کر رہا ہے۔
لیبیا کا پانچ دینار کا نوٹ، دینار کو پونڈ سے 1971 میں تبدیل کیا گیا۔
ہندوستان کا ہزار روپے والا نوٹ جس اگلی طرف پر گاندھی کی تصویر موجود ہے اور پچھلی سمت میں ہاروسٹر اور آئیل کے کنویں کے اوپری حصے، کمپیوٹر، سٹلائیٹ اور ایک لوہے کی بھٹی کی تصاویر موجود ہیں۔
ہزار روپیہ کا انڈونیشیا کا نوٹ، لفظ روپفیہ (Rupiah) ہندوستانی روپے سے لیا گیا ہے۔[/center]

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
بہت بہت شکریہ اتنی اچھی شیئرنگ کے لیے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
اچھی معلومات ہیں
لیکن یہ پو لنگ کی کس نے ہے
لیکن یہ پو لنگ کی کس نے ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
یہ تو معلوم نہیں ہے کہ یہ پولنگ کس نے کی ہے لیکن میرے پاس جیسے میل آئی میں نے شئیر کر دی۔
بہرحال ہیں تو یہ خوبصورت نوٹ۔
بہرحال ہیں تو یہ خوبصورت نوٹ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
پاکستان کا پرانا پانچ کا نوٹ مجھے اس سے زیادہ خوبصورت لگتا ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
بہت خوب چاند بابو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
تمام احباب کا پسندیدگی کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 276
- Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
- جنس:: مرد
Re: دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
اچھی معلومات دی ہے.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
نور بھیا آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے اسے شرفِ پسندیدگی عطا کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ
واہ جناب کیا زبردست نوٹ ہیں، انکی تو کلیکشن بنانی چاہیے
شئرنگ کا شکریہ
شئرنگ کا شکریہ