گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by راجہ جانی »

اسلام علیکم


میں گوگل سرچ میں اپنی ویب سایٹ جمع کرانے کےبارے میں یہ شارٹ‌نوٹ‌لکھ رہا ہوں‌. جس جس کی اپنی ویب سایٹ ہے ، اور جو کسی ویب سایٹ کے ناظمیں یا منتظمین ہیں وہ اس کو دھیان سے سمجھ لیں


http://www.google.com/webmasters/tools/ میں جا کر لاگ ان کریں‌۔
اگر پہلے سے گوگل یا جی میل کا اکاونٹ ھے تو وہی چل جائے گا ورنہ نیا اکاونٹ‌بنائیں ۔
اس کے بعد اس میں سایٹ‌ جمع کرانے کا آپشن ہو گا اس کو استعمال کریں اور سایٹ دیں ۔
گوگل آپ کو سایٹ ویری فائی کرنے کیلیے کہے گا ۔ اس کیلیے آپ کو ایک html فایل نام دیا جائے گا ، آپ اپنی ویب کی روٹ ڈاریکٹری یعنی public_html میں اس نام کی ایک html فایل اپ لوڈ کر دینا اور پھر گوگل ایڈمن سینر میں ویری فائی کے بٹھن پر کلک کر دینا ۔ گوگل چیک کر لے گا کہ آپ نے اس خاس نام کی فایل اپنی ویب میں لوڈ کی ہے یا نہیں ۔

یہ ویری فیکیشن مکمل ہونے کے بعد آپ کو سایٹ میپ اپ لوڈ کرنا ہو گا ، سایٹ میپ کا مطلب آپ کے ویب سایٹ کا نقشہ ھے جس سے معلوم ہو گا کون کون سے ویب پیجز موجود ہیں اور
کس کس ایڈریس پر ہیں ۔ وہاں سایٹ میپ بنانے کا طریقہ بھی لکھا ہو گا اس لیے اس کام کو مشکل نہ سمجھیں‌۔
اس کے بعد robot.txt نام کی فایل بنا کر روٹ ڈاریکٹری میں اپ لوڈ کریں ۔ اس فایل میں ان فایلز اور ڈاریکٹریز کا ایڈریس ہوتا ہے جن کو آپ سرچ انجنز کی نظر سے بچانا چاہتے ہیں ۔

اس طرح آپ کی سایٹ مکمل طور پر گوگل کو فارورڈ ہو جائے گی ۔ وہ آپ کو یہ رپورٹس دیتے رہیں گے کہ آپ کی سایٹ اب تک کتنی بار گوگل سرچ میں آئی ہے اور کس کس نام سے سرچ کی گئی جب آپ کی سایٹ ‌ظاہر ہوئی اور آپ کی سایٹ کے لنک دوسری کن کن سائٹس پر موجود ہیں وغیرہ وغیرہ ۔
شکریہ
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by شازل »

بہت ہی معلوماتی تحریر ہے امید ہے کہ یہ ویب ماسٹرز کے لیے بہت مفید ہوگا
میں نے بھی کبھی یہاں‌اپلائی کیا تھا
آپ نے اچھا کیا کہ اسے شیئر کردیا
بہت شکریہ
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by راجہ جانی »

یو ویلکمممم
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by رضی الدین قاضی »

معلوماتی تحریر شیئر کرنے کے لیئے شکریہ راجہ جی۔
شاہین
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sun Nov 01, 2009 9:28 pm

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by شاہین »

اچھی معلومات شیر کرنے کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ راجہ جانی ایک اچھی ٹپ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by طارق راحیل »

میں ہر پل کا بلاگرہوں ہر پل میری کہانی ہے ہر پل میری ہستی ہے ہر پل میری جوانی ہے میں ہر پل کا بلاگرہوں
محمّد طارق راحیل
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by mirza_mohsin »

بہت بڑھیا ٹپ ہے مجھے یہ پسند آئی، جاری رکھئے۔

Great Tip I Like It Keep It Up......
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by چاند بابو »

مرزا جی اردو میں کیوں نہیں لکھتے ہیں آپ۔

میں آپ کی ہر پوسٹ کا ترجمہ کرتا آ رہا ہوں یہ نہ ہو کہ میں آپ کے انگریزی لکھنے پر پابندی لگا دوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by عتیق »

ماشااللہ اپ کے اس معلومات کا شکریا.اللہ اپ کو مزید ترقی عطا فرمائیں.
سب کہیں امین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by چاند بابو »

آمین ثم آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by m aslam oad »

جزاک اللہ
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by یاسر عمران مرزا »

بہت ہی عمدہ بھائی. جزاک اللہ
بہت مفید تحریر ہے....
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by علی عامر »

شکریہ۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
جزاک اللہ
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by فہیم »

بلاگ سپاٹ پر html file کہاں اپ لوڈ کی جائے گی ؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by چاند بابو »

فہیم بھیا بلاگر کے لئے آپ کو فائل اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
بلکہ اس کے علاوہ ایک دوسرا آپشن موجود ہے کہ یہاں سے آپ کو ایک کوڈ دیا جائے گا۔
وہی کوڈ آپ نے اپنی بلاگر سائیٹ کے تھیم میں مناسب جگہ ڈالنا ہوتا ہے۔
آپ وہ کوڈ ڈالیں گے تو بھی سائیٹ Verify ہو جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل سرچ میں سایٹ جمع کرانا

Post by یاسر عمران مرزا »

بہت بہت شکریہ عمدہ شئرنگ کے لیے.
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”