ویڈوز ایکس پی میں فولڈرکا نہ بننا

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

ویڈوز ایکس پی میں فولڈرکا نہ بننا

Post by عتیق »

ونڈوز ایکس پی کے ڈیکسٹاپ میں کون(con)کے نام کا فولڈر نہیں بنتا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویڈوز ایکس پی میں فولڈرکا نہ بننا

Post by محمد شعیب »

عتیق wrote:ونڈوز ایکس پی کے ڈیکسٹاپ میں کون(con)کے نام کا فولڈر نہیں بنتا ہے.
پہلے یہ تو بتائیں کہ "کون(con)" فولڈر کس لئے بنانا چاہتے ہیں؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ویڈوز ایکس پی میں فولڈرکا نہ بننا

Post by عتیق »

اصل میں یہ ایک مسلہ نہیں ہے بلکہ ایک خوبی ہے اگر ہم کسی سے سوال کرتے ہیں کہ بتاو ونڈو کی ڈیکسٹاپ میں کون سے نام کا فولڈر نہیں بنتا تو ہم کہ سکتے ہیں کہ conکے نام کا فولڈر نہیں بنتا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویڈوز ایکس پی میں فولڈرکا نہ بننا

Post by محمد شعیب »

Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”