السلام علیکم

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

السلام علیکم

Post by عتیق »

میں نے آج محمد شعیب کی رہنمائی پر یہ فورم جوائن کیا ہے.
امید ہے یہاں سیکھنے کا موقع ملے گا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

وعلیکم السلام عتیق الرحمن..
آپ کو اردو نامہ میں خوش آمدید
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by چاند بابو »

ارے واہ شعیب صاحب آپ تو ماشااللہ اپنے سارے دوست احباب اردونامہ پر لے آ رہے ہیں۔
بہت بہت شکریہ اس کے لئے ۔

محترم عتیق الرحمٰن صاحب اردونامہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے اہلیانِ اردونامہ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
براہ مہربانی اپنی مختصر سا تعارف بھی پیش کر دیں تاکہ باہمی گفتگو میں آسانی رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by اعجازالحسینی »

محترم عتیق الرحمٰن صاحب اردو نامہ پر خوش آمدید
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by مدرس »

چاند بابو wrote:ارے واہ شعیب صاحب آپ تو ماشااللہ اپنے سارے دوست احباب اردونامہ پر لے آ رہے ہیں۔
بہت بہت شکریہ اس کے لئے ۔

محترم عتیق الرحمٰن صاحب اردونامہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے اہلیانِ اردونامہ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
براہ مہربانی اپنی مختصر سا تعارف بھی پیش کر دیں تاکہ باہمی گفتگو میں آسانی رہے۔
یارمجھے بھی یاد رکھا ہو تا شعیب بھائی کو تو میں لے کرآیاہوں نا : ;(
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

شکریہ چاند بابو
اور انصار بھائی کا تو پہلے شکریہ ادا کیا جا چکا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by چاند بابو »

جی جی مجھے یاد آیا آپ کا شکریہ تو پہلے ہی ادا کیا جا چکا ہے ، ہیں نا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by عتیق »

اپ تمام حضرات کو میرے طرف سے اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس کے بعد اردو نامہ کے تمام ارکان کو بھی میرے طرف سے خوش امدید اور اس ویب سائٹ پر کام کرنے والے حضرات کو بھی دل کی گہرائیوں سے خوش امدید
استاذ محترم جنا ب شعیب صاحب کا بھی شکر گزار ہوں کے انہوں نے اردو نامہ میں دعوت دی
اللہ اپ حضرات کو جزائے خیر دے اوراس اردونامہ کی سائٹ کو ہمارے لیے باعث رحمت بنائے
امین ثم امین


ایک تعارف
نام میرا عتیق الر حمن ہے
زبان اردو ہے
قران پاک حفظ کیا ہے پھر میٹرک کیا اور دو سال درس نضامی کیا.پھر کمپیوٹر کے چھوٹے موٹے کورسس کیئے اور اب ویب سائٹ بنانے کا شوقین ہوں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by عتیق »

ونڈوزایس پی کے ڈیکسٹاپ پر کون(سی،او،این) کے نام کا فولدر نیہں بننا ہے.
اپ حضرات کوشش ازمایئں.اور مشاہدہ کر کے بتائیں.
عتیق الرحمن
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

عتیق wrote:ونڈوزایس پی کے ڈیکسٹاپ پر کون(سی،او،این) کے نام کا فولدر نیہں بننا ہے.
اپ حضرات کوشش ازمایئں.اور مشاہدہ کر کے بتائیں.
عتیق الرحمن
آپ کا سوال سمجھ نہیں آیا.
وضاحت فرمائیں.
اور اس قسم کے سوالات کے لئے اس سے متعلق زمرے میں پوسٹ کیا کریں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

آپ یہ سوال مندرجہ ذیل صفحے پر "نیا موضوع" شروع کر کے پوسٹ کریں.
[link]http://urdunama.org/forum/viewforum.php?f=13&start=0[/link]
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by چاند بابو »

السلام علیکم
محترم عتیق صاحب اردونامہ پر تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ۔
بہت شکریہ آپ نے ایک ٹپ شئیر کی ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تحریریں متعلقہ شعبوں میں ہی شئیر کیا کریں تاکہ ہر فرد اس پیغام کو پڑھ سکے۔
بہرحال آپ نے جو ٹپ شئیر کی ہے اس کا تذکرہ پہلے ہی اس دھاگےمیں ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”