تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by شازل »

آپ ہی اسے چیک کرلیں
میں نے نئی انسٹالیشن کی ہوئی ہے اور سب کچھ چلا گیا :devil:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by چاند بابو »

لیکن اسے دیکھنا کہاں سے ہے مجھے تو اس کی الف ب کا بھی پتہ نہیں ہے۔
تھوڑا سا تو بتا دیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by شازل »

فرصت کے اوقات ملتے ہی اسے دیکھیں‌گے
ڈیوٹی میں آجکل پھنسا ہوا ہوں :envy:
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”