زبیر احمد ظہیر (امکانات) کو اردونامہ پر خوش آمدید
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
زبیر احمد ظہیر (امکانات) کو اردونامہ پر خوش آمدید
معروف کالم نگار اور قلمکار جناب زبیر احمد ظہیر کو اردونامہ پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ اردونامہ کو ظہیر بھائی اپنی تحریروں سے سجا دیں گے۔زبیر بھیا آیئے اپنا تعارف باقی اراکین سے کروا دیں تاکہ گفتگو میں آسانی رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
تعارف پیش خدمت ہے
چاند بابو بھائی آپ نے تو استقبال کر نے میں کافی مبالغہ آرائی سے کام لیا بحرحال استقبال کا انداز پسند آیا دراصل مجھے اس فورم کے بارے میں معلوم نہ تھا کل میں hameri web پر اردو میں اپنے آرٹیکل تلاش کررہا تھا کہ اردو نامہ کا ایک ارٹیکل سامنے آگیا جب دیکھا تو آپ کا تحریر کردہ تعارف موجود تھا پھر میں بھی رکن بن گیاچاند بابو wrote:محترم زبیر احمد ظہیر بھائی آیئے اور اپنا تعارف کروادیں تاکہ احباب کو آپ کے بارے میں جانکاری مل سکے اور آئندہ کی گفتگو میں آسانی رہے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تعارف پیش خدمت ہے
محترم زبیر احمد ظہیر بھیا اسلام علیکمامکانات wrote:چاند بابو بھائی آپ نے تو استقبال کر نے میں کافی مبالغہ آرائی سے کام لیا بحرحال استقبال کا انداز پسند آیا دراصل مجھے اس فورم کے بارے میں معلوم نہ تھا کل میں hameri web پر اردو میں اپنے آرٹیکل تلاش کررہا تھا کہ اردو نامہ کا ایک ارٹیکل سامنے آگیا جب دیکھا تو آپ کا تحریر کردہ تعارف موجود تھا پھر میں بھی رکن بن گیاچاند بابو wrote:محترم زبیر احمد ظہیر بھائی آیئے اور اپنا تعارف کروادیں تاکہ احباب کو آپ کے بارے میں جانکاری مل سکے اور آئندہ کی گفتگو میں آسانی رہے۔
بھائی میں نے کوئی مبالغہ آرائی سے کام نہیں لیا ہے گو کہ میں آپ سے واقف نہیں ہوں لیکن غائبانہ طور پر آپ کو جانتا ہوں اور آپ کے آرٹیکلز اکثر ویب سائیٹس اور قومی اخبارات میں نظر سے گزرتے رہتے ہیں آپ کی تحریروں میں خاصہ دم ہوتا ہے۔ اور شاید آپ مجھے نہیں پہچان سکے۔ آپ میری سائیٹ کے لئے بھی اپنے کالمز لکھتے رہے ہیں میرا مطلب http://urdu.zoonic.com سے ہے جہاں آپ کے کالمز ہر خاص و عام کی نظر میں ہیں اور سراہے جاتے ہیں کچھ ذاتی مصروفیات کی بنا پر میں اس کو آجکل وقت نہیں دے پاتا ہوں لیکن جلد ہی آپ سے دوبارہ رجوع کروں گا۔
باقی میرا خیال ہے کہ آپ اب اپنے بارے میں خود کچھ بتا دیں۔یعنی کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں۔ تعلیم کہاں سے اور کتنی حاصل کی ہے۔زندگی کے کن شعبوں میں نمایاں کام کیا ہے۔وغیرہ وغیرہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تعارف پیش خدمت ہے
نام اب بتانے کی ضرورت نہیں رہی کافی معروف ہے البتہ گھر والے ہماری مشہوری سے خاصے حاسد معلوم ہوتے ہیں اس لیے عزت جیسی ہے اسمیں کوئی اضافہ نہیںہوسکا
صحافت کا آغاز 1999 میں کراچی سے شائع ہونےوالےہفت روزہ
فاتح انٹرنیشنل سے کیا اس کا آغاز ہفت روزہ تکبیر کی ٹیم ٹوتنے پر ہوا تھا اوراس میں تکبیر کے کئی لوگ شامل تھے جب ہم اس مٰں آئے تو کچھ لوگ باقی تھے یہ ایک معیاری ہفت روزہ تھا پہلی رپورٹ چیف ایگزیٹیو مشرف کے متعلق لکھی تھی
صحافت کا آغاز 1999 میں کراچی سے شائع ہونےوالےہفت روزہ
فاتح انٹرنیشنل سے کیا اس کا آغاز ہفت روزہ تکبیر کی ٹیم ٹوتنے پر ہوا تھا اوراس میں تکبیر کے کئی لوگ شامل تھے جب ہم اس مٰں آئے تو کچھ لوگ باقی تھے یہ ایک معیاری ہفت روزہ تھا پہلی رپورٹ چیف ایگزیٹیو مشرف کے متعلق لکھی تھی
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
فاتح اب بھی موجود ہے مگر اصل پہشہ ورانہ مہارت والے لوگوں کے جانے کے بعد وہ اب اخباری اسٹالون تک محدود ہو کر رہ گیاہے قاری کم ہوگے ہیں پہلے ہفت روزہ تھا بعد میں ماہانہ ہو ا اس عرصے تک ہم بھی اس کے ساتھ رہے ہم نے اسے 2002 میں داغ مفارقت دے دیا تھا رضی بھائی نے میری کیفیت بھانپ لی ہے یہ طریقہ ٹھیک ہے مجھے جیسے فر صت ملتی رہے گی مٰیں جواب دیتا رہوں گارضی الدین wrote:بہت خوب امکانات صاحب۔
کیا اب بھی آپ فاتح انٹرنیشنل سے وابستہ ہیں ؟
-
- مدیر
- Posts: 202
- Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
امکانات صاحب فرصت ملتی نہیں، نکالی جاتی ہے۔ امید ہے آپ فرصت نکالنے میں کامیاب ہونگے۔امکانات wrote:فاتح اب بھی موجود ہے مگر اصل پہشہ ورانہ مہارت والے لوگوں کے جانے کے بعد وہ اب اخباری اسٹالون تک محدود ہو کر رہ گیاہے قاری کم ہوگے ہیں پہلے ہفت روزہ تھا بعد میں ماہانہ ہو ا اس عرصے تک ہم بھی اس کے ساتھ رہے ہم نے اسے 2002 میں داغ مفارقت دے دیا تھا رضی بھائی نے میری کیفیت بھانپ لی ہے یہ طریقہ ٹھیک ہے مجھے جیسے فر صت ملتی رہے گی مٰیں جواب دیتا رہوں گارضی الدین wrote:بہت خوب امکانات صاحب۔
کیا اب بھی آپ فاتح انٹرنیشنل سے وابستہ ہیں ؟
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
رضی الدین wrote:جناب امکانات صاحب، فاتح انٹرنیشنل پر زینت بنی آپ کی کچھ تحریریں اردو نامہ پر پیش کر دیں تو نوازش ہوگی۔
رضی بھائی میرے پاس ریکارڈ تو موجود ہے مگر انہیں دوبارہ کمپوز کرانے پڑے گا اور پھر یونی کوڈ آپ فی الحال موجودہ تحریوں سے کام چلایئں جنگ کے کالموں کا لنک یہ ہےhttp://www.pkcolumns.com/category/columns/zubair-ahmed/
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)