اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
-
- کارکن
- Posts: 34
- Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
- جنس:: مرد
- Location: راولپینڈی
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
بہت خوب بہت اچھا اضافہ ہے. خوشی ہوئی دیکھ کر.
-
- کارکن
- Posts: 34
- Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
- جنس:: مرد
- Location: راولپینڈی
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
شازل بھائی آپکو تو پتا ہے نا کہ کن مصروفیات میں پھنسے رہتے ہیں بحرحال آ کر اچھا ہی لگا اور یقین کیجیئے یہ بدلا ہوا فرنٹ،مین پیچ بہت ہی اچھا اور دلکش لگا. مجھے تو حیرت ہے کہ phpbb میں اتنے اچھے اچھے اور خوبصورت سٹائل آپ ڈھونڈ کہاں سے لیتے ہیں یا پھر آپ کی اپنی ماہرانہ موڈیفیکیشنز ہوتی ہیں جو ان سٹائلز کو اتنا پیارا بنا دیتی ہیں. خیر مجھے ٹیکنیکل باتوں کا تو اتنا پتا نہیں ہے مگر میرا دل تو مبارکباد دینے کو کر رہا ہے سو.......
Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
میری کہاں یہ تو ان ڈیویلپر حضرات کا کارستانی ہوتی ہے جن سے ہم استفادہ حاصل کرتے ہیں
بہت شکریہ
بہت شکریہ
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
ایک باغ بان وہ ہوتا ہے جو پودے لگاتا. اور انھیں سینچتا ہے. اور ایک وہ جو ان کے گل دستے خوبصورت انداز میں بنا کر کہیں سجاتا ہے. شازل بھائی دوسری قسم میں تو آپ ہیں ہی.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
جزاک اللہ بھائی اس مفید اضافے کے لیے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
آج اردونامہ پر ایک اور چھوٹا سا اٍضافہ کیا گیا ہے جسکے بارے میں بہت پہلے سے میں سوچ رہا تھا لیکن کوئی سمجھ نہیں آ رہی تھی۔
اردونامہ کے موضوع کے ہیڈر (جہاں پرنٹ، ای میل، بک مارک وغیرہ کے لنکس ہیں) میں Share This کا بٹن شامل کیا گیا ہے جس کی بدولت ضرورت محسوس کرنے پر آپ اب اردونامہ کی تحریر کو بے شمار سائیٹس جن میں فیس بک، ٹوٹئیر، ای میل، ڈگ اٹ، مائی سپیس، گوگل، یاہو، سٹمبل اپان وغیرہ شامل ہیں پر صرف ایک کلک سے شئیر کرسکتے ہیں۔ چونکہ اضافہ کوئی بہت بڑا نہیں تھا اس لئے سوچا اس کے لئے الگ سے کوئی موضوع نہ ہی لگایا جائے تو بھی چلے گا پس یہاں شئیر کر دیا۔
اردونامہ کے موضوع کے ہیڈر (جہاں پرنٹ، ای میل، بک مارک وغیرہ کے لنکس ہیں) میں Share This کا بٹن شامل کیا گیا ہے جس کی بدولت ضرورت محسوس کرنے پر آپ اب اردونامہ کی تحریر کو بے شمار سائیٹس جن میں فیس بک، ٹوٹئیر، ای میل، ڈگ اٹ، مائی سپیس، گوگل، یاہو، سٹمبل اپان وغیرہ شامل ہیں پر صرف ایک کلک سے شئیر کرسکتے ہیں۔ چونکہ اضافہ کوئی بہت بڑا نہیں تھا اس لئے سوچا اس کے لئے الگ سے کوئی موضوع نہ ہی لگایا جائے تو بھی چلے گا پس یہاں شئیر کر دیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 2
- Joined: Wed Jul 29, 2009 11:48 pm
Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
میں اب تک کتاب شئر نہیں کر چکا ہوں ۔امید ہے بہتر ہوگا۔انشااللہ میں بھی ایک اچھی کتاب لکھنے کی کوشش کرہونگا۔آپ دوستوں تعاون ضرور ہو۔ شکریہ۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
السلام علیکم
محترم قاضی صاحب میں کچھ سمجھا نہیں کیا آپ نے کوئی کتاب اس بی بی کوڈ سے شئیر کرنے کی کوشش کی تھی جو ناکام ہو گئی یا آپ اپنا مستقبل کا ارادہ ظاہر کیا ہے؟
براہ مہربانی وضاحت کیجئے۔