فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

اردونامہ کے ایک پیارے ساتھی جناب فرحان دانش صاحب کی آج ستایئسویں (27) سالگرہ تھی، انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر اردونامہ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو۔ ہماری دعا ہے کہ یہ سال اور آئندہ آنے والا ہر سال ان کی زندگی کا بہترین سال ثابت ہو اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ انہیں ان دنیا و آخرت کی بلندیاں نصیب فرمائے (آمین)۔
رب العزت سے دعا ہے کہ ان کی زندگی خوشیوں سے بھر جائے، غموں سے چھٹکارا نصیب ہو، علم کی شمع اور ان کے سینے کو اور زیادہ منور کرے، دعا ہے کہ انہیں خوشیوں کا ایسا چمن نصیب ہو جو ان کی زندگی سے دکھوں کی دھوپ ختم کر دے (آمین)


[center]Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
فرحان دانش و دیگر احباب اردو نامہ اور تمام ہی امّت مسلمہ پر اللہ تعالٰی کی رحمت ہو.
چاند بابو یہ کیک آپ صرف بتا کر واپس لے لیتے ہو کیا ہر ایک کی مبارک باد پر اسی کو چلا رہے ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ محترم فرحاں دانش صاحب اور امّت مسلمہ کو دنیا و آخرت کی بلندیاں عطا فرمائے (آمین)۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by مدرس »

یہ فر حان دانش صاحب خود کہاں‌ہیں‌ :mrgreen:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

کراچی میں :evil: :evil:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by مدرس »

اللہ کرے خیریت سے یہاں‌پہنچ جائیں :roll:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by فرحان دانش »

آپ سب کی محبتوں کا شکریہ :emo:

میں آج بہت دن بعد اس فورم پر آیا ہوں. میرا انٹرنیٹ کا کنکشن منطقع ہو گیا تھا. انشاء اللہ اب روز آیا کروں گا.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

چلئے شکر ہے آپ آئے تو سہی، اردونامہ پر آپ سے ایک موضوع پر اکثر نوک جھونک ہوتی رہتی ہے میں نے تو سوچا کہ شاید آپ ناراض ہو کر اسے خیر آباد کہہ چکے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by فرحان دانش »

چاند بابو wrote:چلئے شکر ہے آپ آئے تو سہی، اردونامہ پر آپ سے ایک موضوع پر اکثر نوک جھونک ہوتی رہتی ہے میں نے تو سوچا کہ شاید آپ ناراض ہو کر اسے خیر آباد کہہ چکے ہیں۔
میں :emo: بھاگنے والوں میں سے نہیں
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

:rofl: :rofl: :rofl: :rofl: :rofl: :clap: :clap: :clap: :x
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

:rofl: :rofl: :rofl: :rofl:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فرحان دانش کو سالگرہ مبارک ہو

Post by شازل »

یہ تو فرحان نے بالکل ٹھیک کہا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”