شیر بمقابلہ زیبرا

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شیر بمقابلہ زیبرا

Post by چاند بابو »

بڑی بات ہے بہت کم جانور ہی اتنے خوش قسمت ہوتے ہیں جو شیر کے منہ سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شیر بمقابلہ زیبرا

Post by شازل »

جی بالکل ایسی ہی بات ہے
شاید شیر بے بس ہو گیا تھا
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: شیر بمقابلہ زیبرا

Post by انصاری آفاق احمد »

جیسے اللہ تعالٰی رکھّے اسے کون چکھے. اس جس صرف چکھانا چاہے اسے کون کھائے. تو جناب یہ زیبرا تو صرف چکھنے والا تھا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شیر بمقابلہ زیبرا

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب جان بچانے کے لئے تو ہر کوئی اپنی کو شش کرتا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: شیر بمقابلہ زیبرا

Post by رضی الدین قاضی »

واقعی شیر کے منھ سے نوالہ چھین گیا۔
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”