ہریل

پرندوں کے بارے میں مکمل معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
اس کی نفاست کے بارے میں شکاریوں میں یہ مبالغہ مشہور ہے. کہ اگر زمین پر اترنا ہو تو یہ اپنی نفاست کے باعث ایک ٹہنی لیکر زمین پر آتا ہے.تاکہ اسی پر بیٹھے راست زمین پر نہ بیٹھنا پڑے. جیسا کے میں اوپر لکھ ہی دیا کہ بات مبالغہ ہے پھر بھی اس سے اسکی نفاست کا اندازہ ہوتا ہے. اسکا شکار فاختہ یا کبوتر کے مقابلہ میں آسان بھی ہے مشکل بھی . آسان اس طرح کہ انکے مقابلہ میں شکاری کو دیکھ کر جلدی اڑتا نہیں بہت قریب آجانے کا موقع دیتا ہے اور نشانہ لگانے کا بھی.بسا اوقات ائیر گن سے ایک ہریل کو گرانے کے بعد اسی وقت لوڈ کرکے اسی درخت پر دوسرے کو بھی گرالینا ہوجاتا ہے. دشوار اس لیئے ہے. کہ درخت پر بلکل اسکے نیچے کھڑے رہ کر بھی یہ نظر نہیں آتا. جب اڑ جاتا ہے تب پتہ چلتا ہے کہ یہ تو یہیں بیٹھا تھا.
اگر آپ نے اسکا گوشت نہیں کھایا ہے تو میرا مشورہ ہے تلاش کرکے ایک مرتبہ اسکا گوشت ضرور کھائیں.وزن میں یہ جنگلی کبوتر سے بیسا ہی ہوتا ہے اس لئیے اگر بسیار خوری نہ ہو تو ایک پرندہ ایک شخص کے لئیے بہت کافی ہے. اور کفائت شعاری سے دو کے لئیے بھی.
ہاں مشورہ تو آپ کا بالکل درست ہے لیکن اس کا گوشت کہیں سے ملے تب نا۔میں نے تو آج تک اپنے علاقے میں اس کی شکل تک نہیں دیکھی کھانا تو دور کی بات ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

ارے واہ کمال ہو گیا آج میرا ایک شکاری دوست میرے پاس آیا اس سے میں نے ہریل کی بات کی تو اس نے بتایا کہ ہمارے علاقے میں بھی ہریل آتا ہے اور باقاعدگی سے آتا ہے البتہ اس کی آمد تقریبا یکم اگست سے دس پندرہ اگست تک ہی ہوتی ہے اور ہوتی بھی بہت مختصر تعداد میں ہے۔
اس نے وعدہ کیا ہے کہ اب کی بار جب ہریل کا شکار آیا تو وہ مجھے اپنے ساتھ لے جائے گا اور اگر شکار کامیاب رہا تو اس کا گوشت بھی کھانے کو ملے گا۔
پورے بیر والی بات کی اس نے بھی تصدیق کی ہے۔
اور اسکی نفاست کے بارے میں جو باتیں آفاق صاحب نے بتائیں وہ بھی درست ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہریل

Post by انصاری آفاق احمد »

بس تو پھر جب آپ اسکو کھائیں گئے تب کھائیں گے. ہم تو آپ کی ڈکار سننے کے ابھی سے منتظر ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

اجی ابھی انتظار مت کریں ابھی تو دال بھی کھانے کو مہنگی ملتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہریل

Post by انصاری آفاق احمد »

جی ہاں یہ تو صحیح ہے دال کے بارے میں میں کیونکہ وہ حکومت کی عنایات کے تلے سے آتی ہے. پر ہریل تو ابھی ان عنایات سے مبرّا ہے. ہاں موسم و سیزن کا ہونا تو ضروری ہے.اب تو یاد نہیں پر اسکا سیزن معلوم کرنے کا آسان طریقہ کسی دیہاتی یا معمر جانکار سے برگد یا بیر کے بار آور ہونے کا وقت معلوم کرلیں وہی ہریل کی آمد کا وقت ہے. اور یہ ان علاقوں میں ملے کا جہاں یہ برگد کے پیڑ زیادہ ہوں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

جی اس دوست نے اس کے آنے کا وقت اگست بتایا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہریل

Post by انصاری آفاق احمد »

بس تو اگست کا انتظار کرئیے اور وقت آنے پر اپنے دوست کو یاد دہانی کرادیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

لیکن تب تک مجھے یاد کون کروائے گا؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہریل

Post by انصاری آفاق احمد »

آپکی طلب
کہتے ہیں سچّی پیاس پیدا کر کنواں تجھ کو خود تلاش کرے گا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

ہاں یہ توہے ہو سکتا ہے کسی دن سویرے میں اٹھوں اور ہریل خود میرے سرہانے بیٹھا ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہریل

Post by انصاری آفاق احمد »

جی نہیں آپ کی طلب ہریل کی تلاش، شکار کی مشقت، وقت نکالنے کی زحمت کو یو آسان کردیگی جیسے یہ سب پیش آئی ہی نہیں. یوں آپ کو محسوس ہوگا. ان سب کاموں کے کرنے بعد بھی کہ جیسے" بستر سے سو کر اٹھے اور سرہانے ہریل موجود ہے"
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہریل

Post by عزیزامین »

کیا ہریل پر کتابیں لکھی گئی ہیں یا ڈاکومینٹریز مویز بنی ہیں؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں تو ایسا کچھ نہیں یا بہرحال ابھی تک میری نظر سے تو ایسا کوئی مواد نہیں گزرا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “پرندوں کے بارے میں”