عالم اسلام کو رمضان المبارک کی برکتیں مبارک

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
ذوالقرنین کاش
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Sun Aug 24, 2008 6:08 am
جنس:: مرد
Location: ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں

عالم اسلام کو رمضان المبارک کی برکتیں مبارک

Post by ذوالقرنین کاش »

[center]عالم اسلام کو سید ذوالقرنین کاش اور عنبرین کاش کی طرف سے رمضان کی ڈھیر ساری مبارکباد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ ذوالقرنین کاش اور عنبرین کاش۔ اردونامہ پر آپ دونوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب سید ذوالقرنین کاش صاحب اور محترمہ عنبرین کاش صاحبہ آپ کو بھی ماہِ رمضان کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

خیر مبارک ؛؛آپ کو اور جمیع مسلمانوں کو مہمان مہینے کی ایڈوانس مبارک
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

بہت شکریہ،!!!!! ذوالقرنین کاش جی اور عنبرین کاش جی،!!!

آپ دونوں کو شادی کے بعد یہ رمضان کا پہلا مبارک مہینہ بہت بہت مبارک ھو،!!!!!
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”