بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم -
نوٹ - اگر یہ تھریڈ فورم کے قانون کے خلاف ہو تو معذرت - برائے مہربانی اسے ختم کر دیا جائے -
میں ایک اردو فورم پر تبصرہ پیش کرنا چاہتا ہوں - یہ فورم ایک خاص مقصد کے لئے شروع کیا گیا ہے - اس دنیا میں اچھے اور برے دونوں قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں - لیکن برائی زیادہ ہے اور اچھائی کم ہے - فورم چاہتا ہے کہ یہ مثبت سوچ والے لوگ کے درمیان رابطے کا ذریعہ بن جائے - منفی سوچ والے لوگ بھی اس فورم پہ آ سکتے ہیں - ان کے ساتھ بحث و مباحثہ کیا جائے گا - اور انہیں مثبت سمت پر آنے کے لئے قائل کیا جائے گا - ان شاء للہ - اس کا ایڈریس یہ ہے
http://www.stars-world.net
اردو فورم
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
اردو فورم
Last edited by muhammad_ijaz on Wed Dec 23, 2009 11:01 pm, edited 2 times in total.
Re: اردو فورم
بہت اچھے خیالات ہیں آپ کے
امید ہے کہ جو بھی یہ تھریڈ دیکھیںگے وہ آپکے خیالات ضرور جاننا چاہیں گے،
شکریہ
امید ہے کہ جو بھی یہ تھریڈ دیکھیںگے وہ آپکے خیالات ضرور جاننا چاہیں گے،
شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو فورم
محترم اعجاز صاحب بہت شکریہ اپنے فورم سے متعارف کروانے کا بجائے تھریڈ کھولنے کے اگر آپ اس فورم کا لنک اپنے دستخط میں لگا لیں تو زیادہ پہتر رہے گا اور جہاں بھی آپ لکھیں گے وہیں پر آپ کے فورم کا لنک بھی چلا جائے گا۔
کیا خیال ہے؟؟
کیا خیال ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: اردو فورم
"اللہ کی مہربانی سے یہ فورم اس نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے
http://www.stars-world.net"
http://www.stars-world.net"
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو فورم
مبارک ہو اعجاز بھیا۔ لیکن یہ کیا یہ تو آپ نے پھر سے وہی انگریزی والا فورم انسٹال کر لیا ہے اس کا ترجمہ شدہ ورژن کیوں انسٹال نہیں کیا ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: اردو فورم
سائیٹ نہ کھلنے کی کافی زیادہ شکایت آئی تھی - کیا کریں اکثر پاکستانی سروس کا اللہ ہی حافظ ہے - اب ہوسٹنگ سروس میں تبدیلی کی گئی ہے - اللہ کی مہربانی سے اب سائیٹ نہ کھلنے کی شکایت نہیں ہے
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: اردو فورم
دوسری سروس چھوڑ کر اب تیسری سروس لی ہے-یہ سب پاکستانی سروس کا نکما پن ہے – پاکستانیوں کے فضائل پر چند بعد ان شاء للہ ایک تھریڈ بھی پوسٹ کروں گا – جس میں ذاتی تجربے کی روشنی میں عرض کروں گا کہ ان کے کاروبار میں برکت کیوں نہیں ہے - اب پاکستانیوں کو چھوڑ کر کافروں کی سروس لی ہے - اللہ مجبوری معاف کرے - آمین