بورے والہ فرنچائز..... lol

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by انصاری آفاق احمد »

بورے والہ فرنچائز کی ایک اور آفر
چونکہ دھاگا مقفل تھا اس لئیے یہاں لکھتا ہو امید ہے اعجازالحسینی بھائی یا فورم کے اصولوں کے خلاف نہیں ہوگا.
جناب چلی ملی اگر مجھ کو یہ لگانا ہوتا تو میں اسکو انفارمیشن ٹیکنالاجی سیکشن میں لگاتا . اور اس بھی بڑھ کر لطائف و مزاح میں گھسیڑ دیتا سارا مضمون لکھنے کے بعد یہ نوٹ لگا دیتا "یہ لطیفہ(مزاح) ہے یا حقیقت جاننے کے لئیے یہاں(مخصوص دوکان کاایڈریس) آکر جانچیں. ایک آفر آپ کی جانب سے یہ بھی دے دیتا جو اردو نامہ کا ممبر ہوگا(لاگ ان ہوکر پروف دے) اس دھاگے کا نمبر بتادے. اس کو لسّی کا ایک گلاس فل پلایا جائے گا.(جس کا ثواب بندہ ناچیز اپنے آپ کو بخش کرتا ہے، کہ یار تو لسّی پییں بندہ کم از کم ثواب تو کمالے)
ایک نوٹ اور: اگر محترم اعجازالحسینی بھائی نے اس موضوع کو مقفل نہ کیا. اور ایک عدد :) پھینکی تو ایک بٹا چار لسّی کے گلاس کا ثواب اُدھر تفویض کرتا ہوں(ایک بٹہ چار اس لئیے کہ ابھی چاند بابو محترم جج صاحب،تھانیدار صاحب سب ہیں اگر ادھر آگئے تو میں لسّی کے گلاس کی چاٹن کا ثواب ہی لیکر کھڑا رہ جاوں گا جوشائید مکھّیوں کے طفیل ہاتھ آجائے) :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
چلی ملی صاحب اپنا تعارف تو کرائیں. اتنا تو سمجھ میں آگیا کہ یو ٹیوب پر جناب چاند بابو کے xxx باتھنگ ویڈیو میں آپ نے بھی کوئی رول ضرور کیا ہوگا. :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
چاند بابو xxx کو xyz پڑھیں. :lol: :lol: :lol:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب آفاق بھیا

میں اپنا ثواب آپکو تفویض کرتا ہوں اور آپکے لئے :P :P

اب آپ خوش ہو ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:بہت خوب آفاق بھیا

میں اپنا ثواب آپکو تفویض کرتا ہوں اور آپکے لئے :P :P

اب آپ خوش ہو ۔
اعجاز بھائی مجھے ثواب نہیں دعا ؤں کی ضرورت ہے۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by علی عامر »

کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
بہت ہی عمدہ منظر کشی کی ہے۔ :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote:چلی ملی صاحب اپنا تعارف تو کرائیں. اتنا تو سمجھ میں آگیا کہ یو ٹیوب پر جناب چاند بابو کے ‌xxx باتھنگ ویڈیو میں آپ نے بھی کوئی رول ضرور کیا ہوگا. :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
چاند بابو xxx کو xyz پڑھیں. :lol: :lol: :lol:
اجی اس میں سے ایک x غائب کر دیں ورنہ اردونامہ بلاک ہو سکتا ہے۔. :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by انصاری آفاق احمد »

اعجاز الحسینی بھائی جزاک اللہ
واہ رضی بھائی میں تو ہیرا ہی مانگ رہا تھا آپ نے تو پورا خزانہ ہی حاصل کرلیا.
ارے اب ایسا بھی کیا ہے چاند بابو یہ اردو نامہ ہے xxx پر پکڑ ہوئی تو گوگل سے اسکا ترجمہ اردو الفا میں کرلائیں گے اور مقدمے کو بِیٹا ، گاما، ابّا اماں ہونے تک لے جاکر خارج کروالیں گے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب آفاق بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by طارق راحیل »

:P میری جانب سے بھی لسی کا ایک گلاس آج ہی لے لیں
محمّد طارق راحیل
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by انصاری آفاق احمد »

طارق راحیل wrote::P میری جانب سے بھی لسی کا ایک گلاس آج ہی لے لیں
لسّی تو بورے والہ فرنچائز والوں کی جانب سے ہوگی ۔ ویسے کہیں آپ بھی اسمیں پارٹنر تو نہیں؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by شازل »

راحیل بھائی کے اور غم کیا کم ہیں‌جو یہ بھی پالیں گے :mrgreen:
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by انصاری آفاق احمد »

تو یہ بورے والہ فرنچائز والے لسّی کا سن کر کدھر فرار ہولئیے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by اعجازالحسینی »

کہیں وہ آپکے لئے لسی لینے تو نہیں چلے گئے :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by چاند بابو »

اجی بس کریں اب چھوڑیں بھی اس بات کو آپ نہیں جانتے آپ کی اس پوسٹ سے میرے ساتھ کیا ہوا ہے۔
دراصل یہ فرنچائز والے میرے بڑے بھائی ہیں اور جب سے آفاق بھائی نے وہ xxxوالا ذکر کیا ہے وہ میری خوب خبر گیری کر رہے ہیں۔
اس لئے براہ مہربانی لسی وسی بھول جائیں لیکن اگر مجھے مار ہی پڑوانی ہے تو جی بسم اللہ لسی کی فرمائش جاری رکھیں۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by انصاری آفاق احمد »

ارے یہ تو بڑی خراب بات ہوگئی. آپ کہیں تو میں "وہ والی" ویڈیو بطور آپکی معصومیت کے ثبوت کے یہاں لگا دوں. :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by چاند بابو »

ارے نہیں یار یہ ظلم مت کرنا بندے کی کوئی پرائیویسی بھی ہوتی ہے۔
بہرحال آپ کا یہ شاید مشغلہ ہو لیکن ہمارے لئے یہ ایک نعمت سے کم نہیں کہ ہم اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر کبھی کسی گاؤں میں جائیں اور ٹیوب ویل پر نہانے کا مزہ لیں، ہاں ساتھ میں آم کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
ویسے آم کا موسم پھر آچکا ہے اور ہمیں وہیں سے ایک بار پھر دعوت بھی موصول ہو چکی ہے۔
اب دیکھئے اس جیسی ایک اور XXX ویڈیو کا اضافہ کب ہوتا ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by انصاری آفاق احمد »

مزا لینا تو اچھّی بات ہے پر خیال رہے پانی سر سے اونچا نہ ہوجائے. :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by چاند بابو »

نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے ہم سر سے گہرے پانی میں نہانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز..... lol

Post by انصاری آفاق احمد »

بس تو پھر ٹھیک ہے مزے کریں. لیکن ایک اور بات کا دھیان رکھیں وہ کیا کہتے ہیں نہ چُلّو بھر پانی وغیرہ.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”