[center][center]دعوت اہل حدیث کانفرنس[/center]
بمقام=جامعۃ الحرمین اہلحدیث رینج روڈ راولپنڈی
بتاریخ=2 مئی 2010 بعد نماز مغرب انشاءاللہ
علمائے کرام=
فضیلۃ الشیخ سید عتیق الرحمان شاہ محمدی(سابق دیوبندی)
پوتا انور شاہ کشمیری
فضیلۃ الشیخ پروفیسر عبد الرزاق ساجد
آف فیصل آباد
مقرر ذیشان واعظ خوش الحان
حضرت مولانا قاری یعقوب فیصل آبادی
اور دیگر علمائے کرام خطاب فرمائیں گے
خواتین کے لئے پردہ کا معقول بندوبست ھے اور کھانے کا بھی[/center]
دعوت اہل حدیث کانفرنس
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: دعوت اہل حدیث کانفرنس
خواتین کے لئے پردہ کا معقول بندوبست ھے اور کھانے کا بھی
اسلام علیکم
کیا صرف خواتین کے لئیے کھانے کا نظم ہے.؟؟؟؟
اسلام علیکم
کیا صرف خواتین کے لئیے کھانے کا نظم ہے.؟؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: دعوت اہل حدیث کانفرنس
تمام حاضرین کے لیے کھانے کا انتظام ھے ۔چاہے مرد ہو یا خواتین انشاءاللہ
Re: دعوت اہل حدیث کانفرنس
برادر اگر آپ دور ھے تو کم از کم اس جلسہ کی کامیابی کے لیے دعا فرمائیں
باقی مدرسہ زیر تعمیر ھے اور 10 لاکھ روپے کی مزید ضرورت ھے اگر تعاون کرنا چاہتے ہیں تو مہتمم مدرسہ کا رابطہ نمبر مل سکتا ھے جزاکم اللہ
باقی مدرسہ زیر تعمیر ھے اور 10 لاکھ روپے کی مزید ضرورت ھے اگر تعاون کرنا چاہتے ہیں تو مہتمم مدرسہ کا رابطہ نمبر مل سکتا ھے جزاکم اللہ
Re: دعوت اہل حدیث کانفرنس
جامعۃ الحرمیں اہل حدیث رینج روڈ راولپنڈی
مہتمم
فضیلۃ الشیخ
ابو اویس گل ولی خان حفظہ اللہ
فاضل انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی
خطیب جامع مسجد اہلحدیث چک بازار راولپنڈی
مہتمم
فضیلۃ الشیخ
ابو اویس گل ولی خان حفظہ اللہ
فاضل انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی
خطیب جامع مسجد اہلحدیث چک بازار راولپنڈی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دعوت اہل حدیث کانفرنس
کیا مطلب جامعۃ الحرمیں اہل حدیث رینج روڈ راولپنڈی ؟
یہ کیسا اشتہار ہے؟؟
مخلص بھیا میری نظر نہیں پڑی اس اشتہار پر یہ کانفرنس کیا صرف اہلِ حدیثوں کی ہی ہے میرا مطلب ہے کہ باقی مسلمانوں کو یہاں داخلے کی اجازت نہیں ہے کیا؟
یہ کیسا اشتہار ہے؟؟
مخلص بھیا میری نظر نہیں پڑی اس اشتہار پر یہ کانفرنس کیا صرف اہلِ حدیثوں کی ہی ہے میرا مطلب ہے کہ باقی مسلمانوں کو یہاں داخلے کی اجازت نہیں ہے کیا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: دعوت اہل حدیث کانفرنس
فضیلۃ الشیخ کے کیا معنی ہیں؟؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: دعوت اہل حدیث کانفرنس
یہ کانفرنس تمام مسلمانون کے لئے ہے ۔کسی خاص جماعت کے لئے نہیں ہے۔تمام مسلمانوں سے اس جلسہ میں شرکت کی درخواست ھے۔۔
نوٹ۔۔۔۔جامعہ الحرمیں تعمیر کے مراحل میں ھے اس کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس ادارے کا ممبر بنیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔۔جامعہ الحرمیں تعمیر کے مراحل میں ھے اس کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس ادارے کا ممبر بنیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔