جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

Post by چاند بابو »

اجی آپ کی لگائی ہوئی ویڈیو تو یوٹیوب سے ہٹا دی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

Post by شازل »

آپ نے دیکھی نہیں‌ہے ورنہ بہت سے سوالیہ نشان تھے اس پر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

Post by شازل »

بہت شکریہ آفاق بھائی
اب چاند بھائی اس بارے میں‌کیا کہتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ ابھی دیکھتا ہوں پھر رائے دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

Post by علی عامر »

بہت ہی حساس موضوع ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

Post by شازل »

میں‌میڈیا کو ایک ایسی طاقت سمجھتا ہوں‌جو بڑے بڑے برج گرا سکتی ہے
اور ایک دن آئے گا کہ میڈیا ہم سب کے گھروں کی خبریں لایا کرے گا
اور لوگوں‌کو اپنی عزت بچانا مشکل ہو جائے گی :oops:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

Post by چاند بابو »

شازل بھیا درست فرمایا آپ نے یہ میڈیا کی بے لگام آزادی کے ثمرات ہیں۔
ویڈیو میں جن حقائق کی نشاندہی کی گئی ہے وہ سو فیصد درست ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

Post by خرم ابن شبیر »

لیکن ہم پھربھی نہیں سوچتے ہیں ہمیں اس پر سوچنا چاہے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

Post by علی عامر »

میڈیا اگر شتر بے مہار ہے تو دوسری طرف اس کے بہت سے مثبت پہلو بھی ہیں،
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان

Post by شازل »

اس بات سے بھی انکار ممکن نہیں‌
Post Reply

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”