اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

معزز اراکین اردونامہ اردونامہ نے الحمداللہ اپنے اللہ کی مدد اور آپ تمام دوستوں کے تعاون اور دعاؤں سے نئی ہوسٹنگ حاصل کر لی ہے اور کل بروز اتوار مورخہ 18 اپریل 2010 دن دو بجے کے بعد اس کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی کا عمل شروع کیا جائے گا۔

اس موقع پر کچھ دیر کے لئے اردونامہ کی سروسز میں خلل آ سکتا ہے اس لئے تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ خلل کی صورت میں براہ مہربانی انتظار فرمائیں اور کسی بھی قسم کی مدد کےلئے ای میل ایڈریس majid@zongburewala.com پر رابطہ کریں۔

اردونامہ کی انتطامیہ اس تکلیف پر معزرت خواہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by شازل »

اللہ تعالٰی کے کرم سے یہ مرحلہ بھی خوش اسلوبی سے پورا ہو جائے گا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by علی عامر »

الحمداللہ ،
پیشگی مبارک قبول فرمائیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ

لیکن کیا کوئی یہ بتائے گا کہ اگر بجلی نا ہو تو کمپیوٹر کیسے چلتا ہے؟؟؟؟؟ :D :D :D :D :D :D :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by علی خان »

ہاں کیوں نہیں. اسکے لئے تو کئی طریقے ہیں. جرنیٹر، یو پی ایس وعیرہ وغیرہ.... :D :D :D :D
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by مدرس »

السلام علیکم جناب معززذمہ داران
کیا منتقلی مکمل ہو گئی ہے ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by مدرس »

ہوسٹنگ سے متعلق معلومات شیئر کریں‌گے
کہ کس کمپنی کی ہے کسقدر اسپیس ہے سالانہ کیا چارجز ہیں‌
وغیرہ وغیرہ
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by شازل »

ابھی منتقلی ہونا باقی ہے
کوشش ہورہی ہے
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by خرم ابن شبیر »

اللہ تعالیٰ اس کام کو کامیابی سے مکمل فرمائے آمین
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by شازل »

جی انشاءاللہ یہ کام اپنی تکیمل پر پہنچ گیا ہے ڈومین کی منتقلی کے بعد اونٹ کے ساتھ اس کی "پونچھ" بھی نکل جائے گی. :P
پھر ہم اگلے مرحلے میں داخل ہونگے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم اراکین الحمداللہ اردونامہ کامیابی سے اپنی نئی ہوسٹنگ پر منتقل ہو چکا ہے اور ڈومین بھی نئی ہوسٹنگ پر پوائنٹ ہو چکا ہے۔

تمام اراکین کو بہت بہت مبارک ہو کہ ہم نے یہ مرحلہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور آپ احباب کی دعاؤں و تعاون سے بخوبی طے کر لیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by مدرس »

بہت بہت مبارک تمام اراکین کو
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by شازل »

خیر مبارک اور آپ کو بھی مبارک ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by علی خان »

بہت بہت مبارک باد :)
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:بہت بہت مبارک باد :)
محترم اشفاق بھیا آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔کہ یہ سب آپ جیسے بہت مخلص بھائیوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اس مرحلہ کا با خیر و عافیت پورا ہونے ہم سب کو بہت مبارک ہو. اور وہ تمام احباب جنھوں نے دامے درمے سخنے نیک خواہشات اور دعاؤں کے ذریعے اسمیں حصّہ لیا انکے لئیے...
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم آفاق بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by خرم ابن شبیر »

ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Post by شازل »

خیر مبارک ہو اور آپ کو بھی مبارک ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”