اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

Post by انصاری آفاق احمد »

اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

اردو کو اقوامِ متحدہ کی زبان بنائےجانے کے لئے یہاں پیٹیشن جاری ہے۔۔ اردو سے محبت کا ثبوت دیں اور یہاں دستخط ثبت کریں
http://petitions.tigweb.org/URDU

(اصل مراسلہ نگار= الف عین- اردو محفل )
بڑے افسوس کی بات تو یہ ہے کہ مندرجہ بالا اطلاع نومبر 2009 میں دی گئی تھی اور اس سے بھی کچھ پہلے سے یہ کام چل رہا ہے نشانہ 5000 دستخطیں جمع کرنے کا ہے اور آج تک صرف 2896 دستخطیں ہوئیں ہیں. یہ سچ ہے کہ ایسی کوئی کوشش کوئی بہت زیادہ دباؤ یا اثر نہیں رکھتی مگر اس سے کم از کم کچھ توجّہ ضرور ملتی ہے.اور ہم کو بھی پتہ چلتا ہے کہ ہم بے انصافی و بے توجّحی کا رونا تو بہت روتے ہیں پر اپنے کمزوریاں نہیں دورکرتے.(آفاق احمد انصاری)
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

Post by شازل »

میں‌نے ووٹ دے دیا ہے
متوجہ کرنے کا بہت بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

Post by چاند بابو »

ووٹ تو دےدیا ہے لیکن اس کی کوئی لیگل حیثیت بھی ہے یا ویسے ہی کوئی ایک شخص اپنی آواز وہاں تک پہنچانے کی کاوش کر رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

Post by شازل »

نقار خانے میں طوطی کی آواز . . .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

Post by علی عامر »

حق لینے کے لئے ... حق جتانا تو پڑتا ہے.
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جیسا کے میں نے اوپر لکھا یہ کوئی آفیشیل ورک نہیں محض جمہوری نظام کا ایک عمل ہے کہ کچھ بھیڑ بھاڑ اکھٹا کرنا اور شور مچانا. بس اس سے زیادہ کچھ نہیں مگر اس نظام میں یہ بھی ایک علامتی کام ہے اور اسکا کوئی نہ کوئی اثر ضرور پڑتا ہے. اور نہ بھی پڑے تب بھی ایک قوم کی حس یا بے حسی کا انداز ضرور لگایا جا سکتا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

Post by علی عامر »

آپ نے درست فرمایا ہے،
میرے خیال میں قوم کو دیگر چکروں میں الجھایا جا چکا ہے، اس لئے قوم کا حساس اور قومی معاملات پر خاموش رہنا ایک بے حسی کی علامت بن چکا ہے.
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

Post by انصاری آفاق احمد »

علی عامر wrote:آپ نے درست فرمایا ہے،
میرے خیال میں قوم کو دیگر چکروں میں الجھایا جا چکا ہے، اس لئے قوم کا حساس اور قومی معاملات پر خاموش رہنا ایک بے حسی کی علامت بن چکا ہے.
اسلام علیکم
یا پھر ایسے احتجاج کرنے پر مجبور کرنا کہ لوگوں کو یہ تاثّر دینا آسان ہوجائے کہ یہ انسان نہیں جنگلی جانور ہیں. اور یہ سب اس لئیے کہ ہم سب دینے والا بننے کی بجائے لینے والا بن گئے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”