انٹرنیٹ ایکسپلورر 9

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: انٹرنیٹ ایکسپلورر 9

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اچھی شئیرنگ ہے۔
لیکن بہت عرصہ سے IE استعمال کرنا چھوڑدیا
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انٹرنیٹ ایکسپلورر 9

Post by شازل »

لیکن اس ورژن کے آتے ہی آپ یقینا اسے استمعال کرنے لگیں گے کیونکہ اس کی اسپیڈ دوسرے براوزر سے بڑھ چکی ہوگی
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: انٹرنیٹ ایکسپلورر 9

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:لیکن اس ورژن کے آتے ہی آپ یقینا اسے استمعال کرنے لگیں گے کیونکہ اس کی اسپیڈ دوسرے براوزر سے بڑھ چکی ہوگی
مائکرو سافٹ نے کسی چیز کی اسپیڈ بڑھانے کی بجائے اسکے دیکھ دیکھاو کو بہتر کرنے پر زیادہ توجّہ دی ہے اسی لئے اب اسکے ہر نئے پروڈکٹ کو استعمال کرنا ہو ریم بڑھاو. ہارڈسک اسپیس زیادہ کرو پروسیسر بڑھیاں ہو. نیٹ فریم ورک ایسا ہو. کا ٹم ضرور ہوتا ہے اپنے کو تو فائر فاکس نے گھائل کر رکھا ہے ہلکا پھلکا بک ٹگ دوڑنے والا نو کمپنی پوپ اپ. فاسٹ پیج ، ٹیکسٹ رینڈر
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “تبصرے”