اردو نوٹ پیڈ
Re: اردو نوٹ پیڈ
ڈاٹ نیٹ کے بغیر یہ نہیںچل سکے گا کیونکہ میں نے صرف پورٹیبل بنایا ہے
Re: اردو نوٹ پیڈ
اس کو بہتر بنانے کے متعلق بھی کویی راے دیجیےانصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
میرے خیال سے ابھی یہ بہت مستحکم سافٹ وئیر نہیں ہوا ہے. اس اسٹیج پر اسپر اسطرح کا کام مناسب نہیں ، جیسا کے خود ہیکر بھی کہہ رہے ہیں کہ اسمیں تبدیلیاں جاری ہیں یعنی" بیٹا " ہے. استعمال کے بعد مجھے بھی محسوس ہوا کہ یہ تو ابھی ایڈیٹر لِٹ کا بھی مکمل بدل نہیں ہو سکا ہے گو اسمیں بہت اضافی ورک ہے.
Re: اردو نوٹ پیڈ
السلام علیکم کداں فر سنگیو ٹھیک ٹھاک او؟
اس بار شعرا حضرات کے لیے ایک تحفہ لایا ہوں اب قافیہ کی تلاش میں انھیں زہن نہیں دوڑھانا پڑے گا ان کے لیے اردو پیڈ یہ کام کرے گا
عربی سے انگریزی اور انگریزی سے عربی ڈکشنری شامل کر دی گئ ہے
ڈاؤن لوڈ لنک
[link]http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip[/link]
والسلام

-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو نوٹ پیڈ
اسلام علیکمhackerspk wrote:السلام علیکم کداں فر سنگیو ٹھیک ٹھاک او؟
اس بار شعرا حضرات کے لیے ایک تحفہ لایا ہوں اب قافیہ کی تلاش میں انھیں زہن نہیں دوڑھانا پڑے گا ان کے لیے اردو پیڈ یہ کام کرے گا
عربی سے انگریزی اور انگریزی سے عربی ڈکشنری شامل کر دی گئ ہے
والسلام
بہت اچھّے ،آپ تو بہت ہی جلد جلد اسکو خوب سے خوب تر بناتے ہی جارہے ہیں . اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں برکت دئے .
ابھی اس کو زیادہ استعمال کا موقع نہیں ملا .اصل میں ایک پرچہ ( ٹوٹیوریل ) لکھتے وقت نصف کام پر ہینگ ہوگیا ، بند بھی نہیں ہورہا تھا ٹاسک کِل کے ذریعے بند کیا کام کی بیک اپ فائل بھی کرپٹ ہوگئی ، پھر سے اسمیں کام کی ہمّت نہیں ہوئی، اسکی فائیلیں ایڈیٹر لِٹ سے الگ ہیں . اگر مشترک ہوتیں تو دونوں طرف کام کرکے دیکھتا خیر جیسے جیسے استعمال کروں گا. قابل ذکربات ضرور بتاؤں گا
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: اردو نوٹ پیڈ
اسلام علیکم
بہت اچھّے ،آپ تو بہت ہی جلد جلد اسکو خوب سے خوب تر بناتے ہی جارہے ہیں . اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں برکت دئے .
ابھی اس کو زیادہ استعمال کا موقع نہیں ملا .اصل میں ایک پرچہ ( ٹوٹیوریل ) لکھتے وقت نصف کام پر ہینگ ہوگیا ، بند بھی نہیں ہورہا تھا ٹاسک کِل کے ذریعے بند کیا کام کی بیک اپ فائل بھی کرپٹ ہوگئی ، پھر سے اسمیں کام کی ہمّت نہیں ہوئی، اسکی فائیلیں ایڈیٹر لِٹ سے الگ ہیں . اگر مشترک ہوتیں تو دونوں طرف کام کرکے دیکھتا خیر جیسے جیسے استعمال کروں گا. قابل ذکربات ضرور بتاؤں گا[/quote]
اصل میں وی بی ڈاٹ نیٹ میں ایک فکشن بیک گراؤنڈ ورکر کے نام سے ہوتا ہو جا سافٹ ویرکو ہینگ ہونے سے بچاتا ہے مجھے اس کا استعمال نہیں آتا جیسا کہ پہلے ذکر کیا ہے میں پروفیشنل پروگرامر نہیں مگر انشااللہ اس فکشن کو سیکھنے کی کوشش کروں گا امید ہے اس فکشن کے استعمال سے اس کے ہینگ ہونا بند ہو جاے گا
والسلام
بہت اچھّے ،آپ تو بہت ہی جلد جلد اسکو خوب سے خوب تر بناتے ہی جارہے ہیں . اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں برکت دئے .
ابھی اس کو زیادہ استعمال کا موقع نہیں ملا .اصل میں ایک پرچہ ( ٹوٹیوریل ) لکھتے وقت نصف کام پر ہینگ ہوگیا ، بند بھی نہیں ہورہا تھا ٹاسک کِل کے ذریعے بند کیا کام کی بیک اپ فائل بھی کرپٹ ہوگئی ، پھر سے اسمیں کام کی ہمّت نہیں ہوئی، اسکی فائیلیں ایڈیٹر لِٹ سے الگ ہیں . اگر مشترک ہوتیں تو دونوں طرف کام کرکے دیکھتا خیر جیسے جیسے استعمال کروں گا. قابل ذکربات ضرور بتاؤں گا[/quote]
اصل میں وی بی ڈاٹ نیٹ میں ایک فکشن بیک گراؤنڈ ورکر کے نام سے ہوتا ہو جا سافٹ ویرکو ہینگ ہونے سے بچاتا ہے مجھے اس کا استعمال نہیں آتا جیسا کہ پہلے ذکر کیا ہے میں پروفیشنل پروگرامر نہیں مگر انشااللہ اس فکشن کو سیکھنے کی کوشش کروں گا امید ہے اس فکشن کے استعمال سے اس کے ہینگ ہونا بند ہو جاے گا
والسلام
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو نوٹ پیڈ
اسلام علیکمhackerspk wrote: اصل میں وی بی ڈاٹ نیٹ میں ایک فکشن بیک گراؤنڈ ورکر کے نام سے ہوتا ہو جا سافٹ ویرکو ہینگ ہونے سے بچاتا ہے مجھے اس کا استعمال نہیں آتا جیسا کہ پہلے ذکر کیا ہے میں پروفیشنل پروگرامر نہیں مگر انشااللہ اس فکشن کو سیکھنے کی کوشش کروں گا امید ہے اس فکشن کے استعمال سے اس کے ہینگ ہونا بند ہو جاے گا
والسلام
شازل بھائی ، جناب چاند بابو صاحب ، آپ دونوں حضرات اگرانکی اس پریشانی کا حل نکالنے میں مدد کرسکیں تو ضرور کریں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: اردو نوٹ پیڈ
السلام علیکم
کی حال اے سجنو تے بیلیو مترو تے بھنو
دیر سے حاضری کی معذرت چاہتا ہوں امید ہے آپ دوست معاف نہیں کریں گے
ارر...... ارے.......
ہپ.....یعنی معاف کر دیں گے
میرے پاس وجہ بھی تو ہے نہ میرے پرچے ہو رہے تھے جو تعداد میں ایک سے زیادہ تھے
اب کی بار میں نے زیادہ توجہ ایررز ختم کرنے پر دی ہے فائل اوپن کا ایرر ختم کر دیا گیا ہے
ویب براؤزر کو بھی فکس کر دیا ہے
سافٹ ویر میں آٹو سیو کی آپشن ڈال دی ہے
ڈکشنری کو زیادہ بہتر کر دیا ہے اب آپ ایک ساتھ تمام ڈکشنریز میں تلاش کر سکیں گے اور اپنی لغت بنا کر سافٹ ویر میں ایڈ کر سکتے ہیں لغت بنانے کا طریقہ یہ ہے
اردو سے عربی لغت
کیسے --- کیف
نام --- الاسم
کمپیوٹر --- الحاسوب
وغیرہ وغیرہ اور دو چار زیادہ وغیرہ
ہر لاین ہر ایک لفظ لکھیں اور ان لاینوں کو ٹیکسٹ فایل میں ایز یونی کوڈ سیو کر لیں
سافٹ ویر خود بخود چلتے وقت نی ڈکشنری کو تلاش کر کے جمع کر لے گا
کتابوں میں تلاش کا آپشن ڈال دیا ہے اب نی کتاب ایڈ کرتے وقت اس کتاب کا نام تلاش کر لیں تو آپ کو پتہ چل جاے گا میرے پاس یہ کتاب پہلے سے موجود ہے یا نہیں
تمام کتابوں میں سے کسی مخصوص لفظ کر تلاش کر کے اس کو دوسرے لفظ سے تبدیل کر دیں یا تلاش کریں کہ یہ مخصوص لفظ کن کن کتابوں میں ہے بعد میں کتابوں کی لسٹ دیکھ لیں یہ ابھی بیٹا ورژن ہے اور آر ٹی ایف کو سپورٹ نہیں کرتا
ڈاؤن لوڈ لنک
http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip
والسلام
حافظ

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نوٹ پیڈ
بہت خوب
بھیا جی یہ سافٹ وئیر تو دن بدن بہت بڑھیا ہوتا جا رہا ہے اس میں آپ نے تو تقریبا وہ تمام خوبیاں شامل کر دیں ہیں جو مائیکروسافٹ ورڈ میں موجود ہوتی ہیں۔
بہرحال کچھ خوبیاں اس میں ان سے بھی بہتر ہیں۔
بھیا جی یہ سافٹ وئیر تو دن بدن بہت بڑھیا ہوتا جا رہا ہے اس میں آپ نے تو تقریبا وہ تمام خوبیاں شامل کر دیں ہیں جو مائیکروسافٹ ورڈ میں موجود ہوتی ہیں۔
بہرحال کچھ خوبیاں اس میں ان سے بھی بہتر ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو نوٹ پیڈ
ایسی گل تے فر حاجی دی قلفی ہو جاوے؟چاند بابو wrote:بہت خوب
بھیا جی یہ سافٹ وئیر تو دن بدن بہت بڑھیا ہوتا جا رہا ہے اس میں آپ نے تو تقریبا وہ تمام خوبیاں شامل کر دیں ہیں جو مائیکروسافٹ ورڈ میں موجود ہوتی ہیں۔
بہرحال کچھ خوبیاں اس میں ان سے بھی بہتر ہیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نوٹ پیڈ
حاجی دی قلفی تے بھاویں نا ملے ہاں جے گلستان دی آئس کریم دا وعدہ کروں تے میں آ جانداں واں،
کیا خیال اے بناواں کوئی پروگرام گلستان دی آئس کریم دے ناں تے؟
کیا خیال اے بناواں کوئی پروگرام گلستان دی آئس کریم دے ناں تے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو نوٹ پیڈ
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
بہت خوب جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: اردو نوٹ پیڈ
چلو قلفی میرے ولوں آیس کریم تھواڈے ولوں کی خیال اے ؟چاند بابو wrote:حاجی دی قلفی تے بھاویں نا ملے ہاں جے گلستان دی آئس کریم دا وعدہ کروں تے میں آ جانداں واں،
کیا خیال اے بناواں کوئی پروگرام گلستان دی آئس کریم دے ناں تے؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نوٹ پیڈ
نا جی نا اسی تے اوتھے پرونے آواں گے، تے اگے تے تسی جاندے ای او کہ اپنے علاقے وچ پرونے نوں کجھ وی خرچ کرن نئیں دتا جاندا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو نوٹ پیڈ
چاند بابو wrote:نا جی نا اسی تے اوتھے پرونے آواں گے، تے اگے تے تسی جاندے ای او کہ اپنے علاقے وچ پرونے نوں کجھ وی خرچ کرن نئیں دتا جاندا۔
اس طرح کرو فر آون دی ٹکٹ دے پیسے جوڑ لو بس فر کی رہو وی میرے کول تے جان دی ٹکٹ وی میرے ذمے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نوٹ پیڈ
واہ جی واہ ہن ہوے نے وارے نیارے۔
خوش کیتا اے شیرا۔
خوش کیتا اے شیرا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو نوٹ پیڈ
السلام علیکم کداں فر سجنو تے بیلیو ودیا او؟
نئی انگریزی سے اردو لغت کا اضافہ کیا ہے جس میں تقریبا 92000 ذخیرہ الفاظ ہیں ان میں سے تقریبا ایک ہزار الفاظ کا مطلب غیر واضح ہے اگر آپ میں سے کوئی دوست اس کی درستگی کر کے اپلوڈ کر دے تو مزہ دو بالا ہو جاوے گا یاد رہے یہ تمام ڈکشنریاں اوپن سورس ہیں انہیں کسی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کھولا جا سکتا ہے ونڈوز ورڈ پیڈ اگر استعمال کیا جاے تو زیادہ ودیا ہے
اس کے علاوہ ایک نیا آپشن ڈالا ہے جو آپ کو پاکستان کے اخبارات کو پڑھنے میں مدد دے گا لیکن اس کے لیے انٹرنیٹ کی موجودگی شرط ہے اس میں دس سے زائد اخبرات شامل کر دیے گئے ہیں جس میں جنگ ، پاکستان،ایکسپریس ، جناح وغیرہ شامل ہیں
ڈاؤنلوڈ لنک
http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip
والسلام
حافظ
نئی انگریزی سے اردو لغت کا اضافہ کیا ہے جس میں تقریبا 92000 ذخیرہ الفاظ ہیں ان میں سے تقریبا ایک ہزار الفاظ کا مطلب غیر واضح ہے اگر آپ میں سے کوئی دوست اس کی درستگی کر کے اپلوڈ کر دے تو مزہ دو بالا ہو جاوے گا یاد رہے یہ تمام ڈکشنریاں اوپن سورس ہیں انہیں کسی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کھولا جا سکتا ہے ونڈوز ورڈ پیڈ اگر استعمال کیا جاے تو زیادہ ودیا ہے
اس کے علاوہ ایک نیا آپشن ڈالا ہے جو آپ کو پاکستان کے اخبارات کو پڑھنے میں مدد دے گا لیکن اس کے لیے انٹرنیٹ کی موجودگی شرط ہے اس میں دس سے زائد اخبرات شامل کر دیے گئے ہیں جس میں جنگ ، پاکستان،ایکسپریس ، جناح وغیرہ شامل ہیں
ڈاؤنلوڈ لنک
http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip
والسلام
حافظ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نوٹ پیڈ
بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو نوٹ پیڈ
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
بہت خوب جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اردو نوٹ پیڈ
بہت خوب