خوش قسمت ترین افراد

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

خوش قسمت ترین افراد

Post by چاند بابو »

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: خوش قسمت ترین افراد

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جسے رب راکھے اسے کون چاکھے

سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش قسمت ترین افراد

Post by رضی الدین قاضی »

موت کبھی وقت سے پہلے نہیں آتی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خوش قسمت ترین افراد

Post by اعجازالحسینی »

موت زندگی کی محافظ ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش قسمت ترین افراد

Post by رضی الدین قاضی »

دنیا میں ایسے کئی حادثے ہوتے رہتے ہیں جہاں موت چھو کر نکل جاتی ہے، جو بہت کم کیمرےکی زد میں آتے ہیں۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: خوش قسمت ترین افراد

Post by انصاری آفاق احمد »

رضی الدین قاضی wrote:دنیا میں ایسے کئی حادثے ہوتے رہتے ہیں جہاں موت چھو کر نکل جاتی ہے، جو بہت کم کیمرےکی زد میں آتے ہیں۔
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
ہاں یہ بات درست ہے. اور ہم میں سے بھی کئی ایسے ہونگے جن کو اسکا ذاتی تجربہ بھی ہوا ہوگا. میں اس موضوع کے اعتبار سے سوچتا ہوں ایک دھاگہ ایسا کھولیں جس میں ہم اپنے ذاتی یعنی خود پریا کسی اور پر گذرنے والے چشم دید واقعات کو لکھیں مزید ایسے واقعات بھی شامل کرلیں جو خود پر یا چشم دید نہ بھی ہوں لیکن جن پر یہ گذرا اس نے خود بتایا ہو، کوبھی درج کریں. تاکہ اللہ ربّ العزّت نے ہم پر اس اعتبار سے جو مہربانی و کرم کیا اس کی یاد تازہ ہوکر اسکا شکر بار بار ادا کرنا ہو. اور عبرت بھی. میں خود اپنے پر گذرے ایک حادثہ سے اس کی ابتدا کرتا مگرکس شعبہ میں رکھنا اس کا تعین نہ کرسکنا مانع ہوگیا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش قسمت ترین افراد

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم آفاق بھیا آپ کسی بھی دھاگے میں اس موضوع پر گفتگو شروع کر دیں میں اسے مناسب جگہ پر منتقل کر دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: خوش قسمت ترین افراد

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

محترم آفاق بھیا آپ کسی بھی دھاگے میں اس موضوع پر گفتگو شروع کر دیں میں اسے مناسب جگہ پر منتقل کر دوں گا۔
اسلام علیکم
جزاک اللہ
انشاءاللہ جلد ہی لکھوں گا
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش قسمت ترین افراد

Post by چاند بابو »

انتظار رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”