خیال تھا کہ خواب تھا، !!!!!!!

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

خیال تھا کہ خواب تھا، !!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]خیال تھا کہ خواب تھا، دیوار سے ٹِکے کھو گئے
پھر نہ وہ لوٹ کر آئے، انتظار یہ کرتے سو گئے‌

نظریں وہیں گڑی تھیں، شاید کہ موسم بدلے
موسم تو پلٹ گیا مگر، وہ پھر نہ پلٹے جو گئے

ایک جھلک انکی وہ، آنکھوں میں ایک چمک
تڑپ کر رہ گیا یہ دل، اور ھم انہی کے ھو گئے
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوبصورت شاعری پیش کرنے کے لئے محترم عبدالرحمٰن سید بھائی کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:بہت خوبصورت شاعری پیش کرنے کے لئے محترم عبدالرحمٰن سید بھائی کا بہت شکریہ۔
چاند بابو،!!!!!
بہت شکریہ ان محبتوں کا،!!!!
خوش رھیں،!!!
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”