جنگی کیڑے

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

جنگی کیڑے

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: جنگی کیڑے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اگر مشینی کیڑے ہوں تو بات سمجھ میں آتی ہے کہ سائینس فکشن فلموں و کتابوں میں اس تصّور کا بہت استعمال کیا گیا ہے. مگر جاندار کیڑوں کی بات ہے تو اسمیں ان پر لگائے جانے والے آلات سے زیادہ ان کیڑوں کوجسمانی و ذہنی اعتبار سے کنڑول کیسے کریں گے اسکی بات ہونا چاہئے تھی ؟؟؟؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنگی کیڑے

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں یہ مشینی کیڑے ہی ہیں۔
نیچے والی تصویر میں واضع طور پر مشینی کیڑا نظر آ رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: جنگی کیڑے

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:میرے خیال میں یہ مشینی کیڑے ہی ہیں۔
نیچے والی تصویر میں واضع طور پر مشینی کیڑا نظر آ رہا ہے۔
اسلام علیکم
اگر یہ بات ہے تو پیوپا اور لاروا کا ذکر کیوں ؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”