پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!
برستی ھوئی بارش میں کسی کی بے وفائی کا احساس دلاتی ھیں،!!!!!!

انتظار میں کسی کے، نہ کوئی ھوش ھے، نہ کوئی فکر،!!!!!!
جبکہ باد و باراں کی بھی ایک شدت ھے، اور ساتھ تنہائی بھی،!!!!

چند خواب کا تانے بانے ھیں، جن کی تعبیریں آپس میں الجھ کر رہ گئی ھیں،!!!
کسی کے وعدے، اور انکی باسداری کا یقین، آخر کب تک،!!!!!

دل سے لگا بیٹھی یہ کیسا روگ، کیسی تڑپ، کیسی یہ بے چینی،!!!!!
نہ کسی سے کہتے بن پڑے، نہ کسی کو اہنے غم کا احساس دلا سکے،!!!

بدنامی کا بھی ھے ڈر، تنہائی سے بھی آتا ھے خوف، کسی کو یہ احساس بھی نہیں،!!!!
تڑپ رھا ھے کوئی اسکی یاد میں، وعدہ جو کرگیا، بس پھر نہ واپس آیا،!!!!!

پھر بھی وہ سوچتی، نہ جانے کیا مشکل آن پڑی ھوگی، کیسا دکھ کیسی پریشانی ھوگی،!!!
پرنم آنکھوں سے اس کیلئے دعاء خیر بھی کرتی جاتی، اور پھر گھر لوٹ چلی،!!!!!

سر شام گھر لوٹتی اس امید کے سہارے کہ کل صبح سورج کی نئی کرن،!!!!!!
ایک خوشخبری ضرور لے کر آئے گی، کہ وہ اپنے کاندھے پر پھر سے اسی کے ھاتھوں کا لمس محسوس کرے گی، !!!!!!!
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب سیّد صاحب۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

رضی الدین wrote:بہت خوب سیّد صاحب۔
بہت شکریہ رضی الدین بھائی،!!!!!
محبوب خان
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Sun Aug 03, 2008 10:55 pm

Post by محبوب خان »

عبدالرحمن سید wrote:
چند خواب کا تانے بانے ھیں، جن کی تعبیریں آپس میں الجھ کر رہ گئی ھیں،!!!
کسی کے وعدے، اور انکی باسداری کا یقین، آخر کب تک،!!!!!
color]


سید صاحب بہت ہی اعلی۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

محبوب خان wrote:
عبدالرحمن سید wrote:
چند خواب کا تانے بانے ھیں، جن کی تعبیریں آپس میں الجھ کر رہ گئی ھیں،!!!
کسی کے وعدے، اور انکی باسداری کا یقین، آخر کب تک،!!!!!
color]


سید صاحب بہت ہی اعلی۔


السلام علیکم،!!!!
محبوب بھائی،!!!!
بہت بہت شکریہ،!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوبصورت محترم عبدالرحمٰن سید صاحب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:بہت خوبصورت محترم عبدالرحمٰن سید صاحب۔
بہت شکریہ چاند بابو،!!!!
Post Reply

Return to “نثر”