پلیز توجہ فرمائیں

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

پلیز توجہ فرمائیں

Post by mirza_mohsin »

مجھے Adobe Photoshop کے لئے فلٹر چاہیے جس کا نام ہے Grain Surgery پلیز اگر کسی کے پاس ہے تو مجھے Send کر دے -مہربانی ہو گی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پلیز توجہ فرمائیں

Post by چاند بابو »

میرے پاس تو یہ والا فلٹر نہیں ہے۔بلکہ میرے پاس تو کوئی والا بھی نہیں ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: پلیز توجہ فرمائیں

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
pm میں بات کریں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پلیز توجہ فرمائیں

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

پنجابی کی بڑی مشہور مثال ہے کہ گونگے دی رمز نوں گونگا جانے۔

سو ایڈوب کو ایڈوب والے ہی جانیں ہمیں کیا معلوم۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پلیز توجہ فرمائیں

Post by شازل »

ویسے تو کئ لنک گوگل پر ملے ہیں لیکن ایک دو کو چیک کرنے کے بعد ٹھنڈا پڑ گیا
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: پلیز توجہ فرمائیں

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
سرچ میں ملنے والے نتیجہ میں وائیرس سے ہوشیار....فائیل 3 ایم بی کی ہے جو بہترین ذریعہ ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”