یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

Post by mirza_mohsin »

[quote]السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
آج آپ کے سامنے جس سوفٹ وئیر کے ساتھ حاضر ہوں
اس کا نام ہے
Babylon English to Urdu Translator
یہ ورلڈ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے
جس کی مدد سے آپ الفاظ ،جملے ڈاکومنٹ ،ای میل وغیرہ انگلش سے اردو میں ٹرانسلیٹ کر سکتے ہیں
صرف اردو ہی نہیں بلکہ یہ دنیا کی
75
زبانوں میں آپ کے مطلوبہ ٹیکسٹ کو ٹرانسلیٹ کر دیتا ہے وہ بھی سنگل کلک سے
یہ آپ کے مطلوبہ ٹیکسٹ کے سپیلنگ بھی چیک کرتا ہے
اگرآپ پورا ویب پیج ٹرنسلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام بھی یہ سوفٹ وئیر باآسانی کر دے گا
یہ سوفٹ وئیر تمام ونڈوز کو بھی سپورٹ کرتا ہے
اس کے علاوہ بھی اس میں کئی نہایت عمدہ فیچرز ہیں جن کا اصل علم تو آپ کو اس کو استعمال کے دوران ہی پتہ چلے گا
اوپر دئیے گئے لنک سے فری ورژن ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے
امید ہے آپ کو پسند آئے گا
شکریہ
[/quote]


Image

Code: Select all

http://www.babylon.com/systems/affiliates/landing/download.php
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جزاک اللہ
آف لائین ہے یا آن لائین فری ورژن ہے تو لمیٹیشن کیا ہے؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

Post by رضی الدین قاضی »

مفید شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

Post by چاند بابو »

مرزا صاحب اب اتنا بھی بڑھا چڑھا کر پیش نا کریں اسے ، یہ بھی کسی کام کا نہیں ہے۔ یہ ضرور ہے کہ اس میں الفاظ کا ذخیرہ زیادہ ہے اور انگریزی اردو ڈکشنری کا کام اچھا کرتا ہے لیکن ٹرانسلیشن میں فقرات کی مت ہی مار دیتا ہے۔

ایک نمونہ درج ذیل ہے۔

اصل عبارت:

Code: Select all

•To edit a polygon's location, name, or description, right-click on the path in the 3D viewer or in the Places panel, and choose Properties (on a PC) or Get Info (on a Mac). Then you can edit the title and description and click OK. Right-click your mouse to delete recently-created nodes. You can also click-and-drag any nodes to reshape the polygon. 
ترجمہ شدہ عبارت:

Code: Select all

 •اڈٹ کی ایک کثیرالاضلاع پیٹرولیم کے مقام پر نام, یا کوئی روداد, دائیں پر کلک کریں 3d کی راہ میں سیر کرائے یا پینل میں جگہ کا انتخاب, اور املاک پر (پی سی ون) یا ایک بیٹا (کے) ہو سکتے ہیں اور اس کا اڈٹ اور برنن ٹائٹل اور کٹکٹانا ٹھیک ہے. اپ کا حق چوہی کے لیے کلک کریں چھیلنا کو حال ہی میں پیدا nodes سے ہے. اپ کو بھی کٹکٹانا اور گاڑی کسی nodes جوگھریلو ضروریات سے کثیرالاضلاع کی ہے
کیا خیال ہے کیا اسے آپ دنیا کا بہترین ٹرانسلیٹر کہہ سکیں گے؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

Post by شازل »

اردو کےلیے نا سہی لیکن نمبر ون ہے ضرور
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

Post by عاطف »

بہت اچھی شئرنگ ہے - شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

Post by چاند بابو »

کیا خاک نمبر ون ہے جو ہماری زبان ٹرانسلیٹ نہیں کر سکتا ہے وہ کیا نمبرون ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

Post by شازل »

یہ تو ہے :)
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جناب اندھوں میں کانا راجہ اسی کے لئیے وضع کیا گیا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: یہ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”