آج آپ کے سامنے جس سوفٹ وئیر کے ساتھ حاضر ہوں
اس کا نام ہے
Babylon English to Urdu Translator
یہ ورلڈ بیسٹ ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے
جس کی مدد سے آپ الفاظ ،جملے ڈاکومنٹ ،ای میل وغیرہ انگلش سے اردو میں ٹرانسلیٹ کر سکتے ہیں
صرف اردو ہی نہیں بلکہ یہ دنیا کی
75
زبانوں میں آپ کے مطلوبہ ٹیکسٹ کو ٹرانسلیٹ کر دیتا ہے وہ بھی سنگل کلک سے
یہ آپ کے مطلوبہ ٹیکسٹ کے سپیلنگ بھی چیک کرتا ہے
اگرآپ پورا ویب پیج ٹرنسلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام بھی یہ سوفٹ وئیر باآسانی کر دے گا
یہ سوفٹ وئیر تمام ونڈوز کو بھی سپورٹ کرتا ہے
اس کے علاوہ بھی اس میں کئی نہایت عمدہ فیچرز ہیں جن کا اصل علم تو آپ کو اس کو استعمال کے دوران ہی پتہ چلے گا
اوپر دئیے گئے لنک سے فری ورژن ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے
امید ہے آپ کو پسند آئے گا
شکریہ
[/quote]
Code: Select all
http://www.babylon.com/systems/affiliates/landing/download.php