اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جناب الف عین صاحب(اعجاز عبید)نے اپلوڈ کررکھا ہے.کچھ عرصہ پہلے ایک بھائی تلاش کر رہے تھے
مجھکو ملا. تو یہاں بھی رکھ دیا. کہ شاذ چیزوں کی تلاش دق کرتی ہے.
[link]http://download3.esnips.com/doc/1adfe59 ... aftaab.zip[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard

Post by ذیشان »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم

جی بالکل میں ڈھونڈرہا تھا مگر جو لنک آپ نے دیا ہے وہاں سے ڈاون لوڈ کس طرح کرنا ہے؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard

Post by انصاری آفاق احمد »

ذیشان wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
جناب الف عین صاحب(اعجاز عبید)نے اپلوڈ کررکھا ہے.کچھ عرصہ پہلے ایک بھائی تلاش کر رہے تھے
مجھکو ملا. تو یہاں بھی رکھ دیا. کہ شاذ چیزوں کی تلاش دق کرتی ہے.
[link]http://download3.esnips.com/doc/1adfe59 ... aftaab.zip[/link]
جی بالکل میں ڈھونڈرہا تھا مگر جو لنک آپ نے دیا ہے وہاں سے ڈاون لوڈ کس طرح کرنا ہے؟
اسلام علیکم
میں نے جو لنک دے رکھا ہے جس وقت اسکو کاپی کیا تھا اُس وقت براہ راست زوائید سے بچ کر ڈاونلوڈ کرنے والا تھا. مگر یہ فائیل ہاسٹنگ سائیڈس کو کب گوارہ ہو سکتا ہے کہ کوئی بنا انکی سائیڈ پر کلک کرے کچھ لے جائیں . دوسری لنک دیتا ہوں.
[link]http://www.esnips.com/doc/1adfe597-9793 ... 425/aftaab[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard

Post by ذیشان »

انصاری آفاق احمد wrote: اسلام علیکم
میں نے جو لنک دے رکھا ہے جس وقت اسکو کاپی کیا تھا اُس وقت براہ راست زوائید سے بچ کر ڈاونلوڈ کرنے والا تھا. مگر یہ فائیل ہاسٹنگ سائیڈس کو کب گوارہ ہو سکتا ہے کہ کوئی بنا انکی سائیڈ پر کلک کرے کچھ لے جائیں . دوسری لنک دیتا ہوں.
[link]http://www.esnips.com/doc/1adfe597-9793 ... 425/aftaab[/link]
اللہ تعالی آپ سے راضی ہوں. اب کی بار ڈاون لوڈ ہو گیا شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard

Post by چاند بابو »

محترم آفاق بھیا مفید شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard

Post by اعجازالحسینی »

آفاق بھیا مفید شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”