ہو سکتا ہے کہ یہ اس ریستوران کا مالک درست ہی کہہ رہا ہو لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فی الحال دس ہزار روپے خرچ کر کے ہم اس کے الفاظ کی سچائی کو پرکھنے کی ہمت نہیں رکھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو