ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
دوستو اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ کیا گیا ہے جس کی مدد سے آپ اپنی mp3 فائلز کا براہ راست اردونامہ پر سن سکیں گے۔
اپنی mp3 فائل کا لنک کاپی کریں اور اسے اوپر موجود بٹنز میں سے mp3 کے بٹن پر کلک کر کے ٹیگز کے درمیان پیسٹ کر دیں۔
اور بس ہو گیا کام۔
اپنی mp3 فائل کا لنک کاپی کریں اور اسے اوپر موجود بٹنز میں سے mp3 کے بٹن پر کلک کر کے ٹیگز کے درمیان پیسٹ کر دیں۔
اور بس ہو گیا کام۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ بی بی کوڈ کیا ہوتا ہے؟
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
اسلام علیکم
بہت خوب
بہت خوب
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
شکریہ چاند بھائی۔
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
بہت خوب چاند بھائی
ذیشان بھائی
ذیشان بھائی
Code: Select all
BBCode
BBCode is a special way of formatting posts that offers great control over what and how something is displayed. BBCode has a syntax similar to HTML.
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
شازل بھائی یہ کیا اردو فورم پر انگلش تعریف ؟شازل wrote:بہت خوب چاند بھائی
ذیشان بھائیCode: Select all
BBCode BBCode is a special way of formatting posts that offers great control over what and how something is displayed. BBCode has a syntax similar to HTML.
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
بالکل ذیشان بھیا میں آپ کے ساتھ ہوں، شازل بھیا کو آپ کو اردوترجمہ کرکے دینا ہی پڑے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
کیوں نہ اس کا ترجمہ بھی اردو ٹرانسلیٹر سے کردیا جائے
ترجمہ کا حشر بھی دیکھ لیں گے
ترجمہ کا حشر بھی دیکھ لیں گے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
ٹرانسلیٹر
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
کیا مطلب
مجھے ترجمہ نہیں آتا تو آپ ہنس رہے ہو
مجھے ترجمہ نہیں آتا تو آپ ہنس رہے ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
آپ پر نہیں ٹرانسلیٹر پر ہنس رہے ہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
لیجئے دوستو شازل بھیا ترجمہ کریں یا نہ کریں میں نے ایک اور کام کر دیا ہے۔
وہ کام یہ ہے کہ اسی بی بی کوڈ میں تھوڑی سی ردوبدل کے بعد اسے اس قابل بنا دیا ہے کہ اگر آپ کوئی آڈیو فائل سنانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے تو mp3 والا بٹن استعمال کریں جس سے آپ کی فائل یوں ظاہر ہو گی۔
[center][mp3]http://wsdownload.bbc.co.uk/generateasx ... &SSO2-UID=[/mp3][/center]
لیکن اگر آپ کے پاس کوئی ویڈیو فائل ہے جو ونڈوز میڈیا پلئیر میں کھلے گی تو اس کےلئے آپ mediaplayer والا بٹن استعمال کر کے اپنی فائل ڈائریکٹ اردونامہ پر کھول سکتے ہیں۔آپ کی فائل ایسے ظاہر ہو گی۔
[center][mediaplayer]http://www.jhepple.com/support/SampleMovies/MPEG-1.mpg[/mediaplayer][/center]
کیا خیال ہے میں نے اچھا کیا نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلئے شازل بھیا اب آپ ترجمہ کر دیں۔ آپ کے پاس کل تک کا وقت ہے اگر ترجمہ کر دیا تو ٹھیک
ورنہ
ہم خود ہی کر لیں گے اور کیا۔
وہ کام یہ ہے کہ اسی بی بی کوڈ میں تھوڑی سی ردوبدل کے بعد اسے اس قابل بنا دیا ہے کہ اگر آپ کوئی آڈیو فائل سنانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے تو mp3 والا بٹن استعمال کریں جس سے آپ کی فائل یوں ظاہر ہو گی۔
[center][mp3]http://wsdownload.bbc.co.uk/generateasx ... &SSO2-UID=[/mp3][/center]
لیکن اگر آپ کے پاس کوئی ویڈیو فائل ہے جو ونڈوز میڈیا پلئیر میں کھلے گی تو اس کےلئے آپ mediaplayer والا بٹن استعمال کر کے اپنی فائل ڈائریکٹ اردونامہ پر کھول سکتے ہیں۔آپ کی فائل ایسے ظاہر ہو گی۔
[center][mediaplayer]http://www.jhepple.com/support/SampleMovies/MPEG-1.mpg[/mediaplayer][/center]
کیا خیال ہے میں نے اچھا کیا نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلئے شازل بھیا اب آپ ترجمہ کر دیں۔ آپ کے پاس کل تک کا وقت ہے اگر ترجمہ کر دیا تو ٹھیک
ورنہ
ہم خود ہی کر لیں گے اور کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
ارے ایک بات تو میں بتانا بھول ہی گیا
تازہ ترین خبروں کے فورم پر اب اشاریہ پر ہی ایک میڈیا پلئیر ظاہر ہو رہا ہے یہ میڈیا پلئر آپ کو تازہ ترین خبروں کے متعلق اس دن کی بی بی سی اردو سروس کا پروگرام سنایا کرے گا۔
کیسا لگا بتایئے گا ضرور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ارے واہ آپ پھر فارم میں آگئے
شکر ہے ورنہ میں تو کچھ ایسے کاموں میں الجھا ہوں کہ کسی اور طرف خیال ہی نہیںآتا
شکر ہے ورنہ میں تو کچھ ایسے کاموں میں الجھا ہوں کہ کسی اور طرف خیال ہی نہیںآتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
یہ سب آپ کی ہی شاگردی ہو رہی ہے استاد جی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو