کشمیر جنت نظیر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:سلھجا ہوا سا لوگ سمجھتے ہیں مجھے
الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے
آپ پر کسی کا سایہ ہے، اس کی کاٹھ کروا لیجیئے۔
آپ جناب مولانا بشیر احمد فاروقی صاحب سے رابطہ قائم کیجیئے۔
پتہ ہے :
سیلانی ویلفر ٹرسٹ،
بہادر آباد ، کراچی۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

بھائی رضی جی
ادھر کوئی منتر کام نہیں کرتا
پھر بھی آپکے دئیے پتہ پر جاؤں گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

پپو wrote:بھائی رضی جی
ادھر کوئی منتر کام نہیں کرتا
پھر بھی آپکے دئیے پتہ پر جاؤں گا
جی رضی بھائی ان کا جن بہت تگڑا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

جی ہاں سارا دن ایک بڑے جن کے ساتھ رہتا ہوں اسلیئے کوئی ٹونا ٹوٹکا اثر نہیں کرتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ہائیں :roll: :?: :idea: جن!
لیکن پپو بھائی کونسا جن؟
میں نے تو کبھی نہیں دیکھا ہے آپ کے پاس کوئی جن اگر آپ کے ہسپتال جائیں تو وہاں بھی کبھی کبھی پریاں تو نظر آتی ہیں جن نہیں اور اس کے بعد تو آپ کے ساتھ ہوتا ہی کوئی نہیں۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

جن بھی پوچھے جن کے بارے میں تو میں کیا کہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ہائیں پپو بھائی آپ نے مجھے جن کہا۔ یہ تو بڑی زیادتی ہے میں اس کے خلاف رضی بھائی سے آپ کی شکایت کروں گا اور آپ کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگواوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”