ضرور بالضرور سوال

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

ضرور بالضرور سوال

Post by فتاة القرآن »

[center]ثم لتسألن يومئذ عن النعيم


پھر اس دن ضرور بالضرور تم سے نعمتوں کا سوال ہوگا



سورہ تکاثر




Image



Image



یہ تصویر اپنے اندر ہزار معانی رکھتی ہے



آپ جب یہ تصویر دیکھ رہے ہیں اپنے آرام دہ کمرے میں اپنے کمپیوٹر پر بیٹھے



آپ اپنی ان موجودہ نعمتوں کا احساس رکھتے ہیں جو آج آپ کے پاس ہیں ؟؟؟



کہیں

اے اللہ تیرے لیے حمد ہے ان تمام نعمتوں کے لیے

جو تو نے مجھے بغیر مانگے نواز دیا

اے اللہ تیرے لیے حمد ہے

یھاں تک کے تو مجھ سے راضی ہوجایے

اے اللہ مجھے اپنا شکر گزار بندہ بنا


یا رب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک و عظیم سلطانک



ربی اعنی علی ذکرک و شکرک و حسن عبادتک


یا رب میری مدد فرما تیرا ذکر کرنے تیرا شکر ادا کرنے اور تیری عبادت کرنے میں




یقینا ہمیں اپنے رب کی ان نعمتوں کا شکر ادا کرنا واجب ہے

جب آپ پیٹ بھر کر کھا رہے ہوں تو

اپنے ارد گرد اپنے رب کے غریب بندوں اور بھوکے بندوں کو مت بھولیں



اور جو رزق اللہ نے آپ کو دیا ہے اس کا شکر ادا کرتے ہوئے اسی رب کے غریب بندوں کو بھی کھلائیں


اپنے رب کا فرمان سنیں جس میں آپ سے یہ شکوہ کیا جارہا ہے




وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ

[الفجر : 18]

اور تم مسکینوں کو کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے




ذرا اس آیت پر کبھی آپ نے غور کیا ؟؟؟


جب جھنمیوں سے پوچھا جایے گا کہ وہ جھنم میں کیوں ڈالے گئے؟؟

تو وہ ایک خاص وجہ یہ بھی بتائیں گے

کہ ہم مسکینوں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے




مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ
[المدّثر : 42]

تمہیں کس چیز نے دوزخ میں ڈالا


قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ
[المدّثر : 43]
وہ جواب دیں گے

ہم نمازی نہ تھے



وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ
[المدّثر : 44]

نہ مسکینوں کا کھانا کھلاتے تھے









کیا آپ بھی مسکینوں کو کھانا نہیں کھلاتے ؟؟؟؟



اپنے رب کی دی ہوئی تعمتوں کا شکر ادا کریں

اور اللہ کے ان بندوں کو مت بھولیں


Image







يارب


لك الحمد لله حتى ترضى


ولك الحمد لله إذا رضيت


ولك الحمد لله بعد الرضى









ہر اس شخص کو یہ میل کیجیے

جس کے لیے آپ خیر چاہیتے ہیں[/center]
Last edited by فتاة القرآن on Mon Feb 08, 2010 7:37 pm, edited 1 time in total.
[center]مقالاتي

Image[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ضرور بالضرور سوال

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
آمین یاالرحمہ الراحمین
جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ضرور بالضرور سوال

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ضرور بالضرور سوال

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”