جی جناب آپ فائرفاکس کا نیا 3.6 ورژن ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں help مینو میں جاکر چیک فار نیو اپڈیٹس کو کلک کرکے بھی اور موزلا کی ویب سائیٹ پر انسٹالر ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں
اس میں کیا کچھ نیا ہے اس کے لیے یہ پیج ملاحظہ کریں
%3Cobject%20width=%22560%22%20height=%22340%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/04Q9tuSaCYA&hl=en_US&fs=1&rel=0%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/04Q9tuSaCYA&hl=en_US&fs=1&rel=0%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22560%22%20height=%22340%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E
فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
بہت شکریہ میں دیکھتا ہوں شاید ڈاونلوڈ کر ہی لوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
اسلام علیکم
اپڈیٹ تو واقعی بہت بہتر لگ رہا ہے
مگر کچھ اہم پرانے ایڈاونس کی سپورٹ نہیں ہے کچھ دن رکر اپڈیٹ کروں گا.
جب تک ایڈاونس کی اپڈیٹس بھی دستیاب ہو جائیں گی.
جزاک اللہ
اپڈیٹ تو واقعی بہت بہتر لگ رہا ہے
مگر کچھ اہم پرانے ایڈاونس کی سپورٹ نہیں ہے کچھ دن رکر اپڈیٹ کروں گا.
جب تک ایڈاونس کی اپڈیٹس بھی دستیاب ہو جائیں گی.
جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔
Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
پسند کرنے کا شکریہ
ایڈاونز جلد ہی اپڈیٹ ہو جائیںگے
ایڈاونز جلد ہی اپڈیٹ ہو جائیںگے
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
اسلام علیکمشازل wrote:پسند کرنے کا شکریہ
ایڈاونز جلد ہی اپڈیٹ ہو جائیںگے
ہاں امّید تو یہی ہے فائر فاکس کے لئے کام کرنے والے بہت چست ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.