نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by بوبی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور ہم سب کو چاہیے پانچ وفت کی نماز پڑھیں

کیا ہی خوب ہو اگر آپ کے کمپیو ٹر میں کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہو جس سے آپ کو نمازوں کے اوقات کے بارے بھی پتا چلتا رہے اور جب نماز کا وقت ہو تو اذان بھی سنائی دے۔ اس کام کے لیے سافٹ ویرز موجود ہیں لیکن ان کا مسلہ یہ ہے کہ وہ کافی بھاری بھرکم ہیں، دوسرا ان میں یہ بھی مسلہ ہے کہ آپ اپنی مرضی کی اذان ان سافٹ ویرز میں استعمال نہیں کر سکتے، جب کہ اس ایکسٹینشن میں آپ اپنی مرضی کی اذان استعمال کر سکتے ہیں
اور اپنے مقامی اوقات کے متعبق تبدیلی بھی کر سکتے ہیں
اس سوفٹ وئیر کا سایز 12 میگا بایٹ ہے اور اس کا لنک یہ ہے

http://www.salaattime.com/

شکریہ
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by شازل »

بہت خوب
میں‌اسے ہی استعمال کروں‌گا
کیا یہ مفت ہے؟
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by بوبی »

جی شازل بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by مجیب منصور »

ماشاء اللہ.جزاک اللہ.......میں ڈاؤن لوڈ کررہاہوں اللہ کرے طریقہ آسانی سے سمجھ میں آجائے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by شازل »

میں نے ڈاون لوڈ‌کرکے رکھ لیا ہے
اطمینان سے چیک کروں گا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by رضی الدین قاضی »

بوبی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور ہم سب کو چاہیے پانچ وفت کی نماز پڑھیں

کیا ہی خوب ہو اگر آپ کے کمپیو ٹر میں کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہو جس سے آپ کو نمازوں کے اوقات کے بارے بھی پتا چلتا رہے اور جب نماز کا وقت ہو تو اذان بھی سنائی دے۔ اس کام کے لیے سافٹ ویرز موجود ہیں لیکن ان کا مسلہ یہ ہے کہ وہ کافی بھاری بھرکم ہیں، دوسرا ان میں یہ بھی مسلہ ہے کہ آپ اپنی مرضی کی اذان ان سافٹ ویرز میں استعمال نہیں کر سکتے، جب کہ اس ایکسٹینشن میں آپ اپنی مرضی کی اذان استعمال کر سکتے ہیں
اور اپنے مقامی اوقات کے متعبق تبدیلی بھی کر سکتے ہیں
اس سوفٹ وئیر کا سایز 12 میگا بایٹ ہے اور اس کا لنک یہ ہے

http://www.salaattime.com/

شکریہ
بہت شکریہ بوبی بھائی۔
ایک اور سافت ویر ہے :
www.islamicfinder.com
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by بوبی »

بہت ہی آسان استعمال ہے
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by عاطف »

بہت بہت شکریہ بوبی بھائی اتنی اچھی اور عمدہ شئیرنگ کا
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by فرحان دانش »

ماشاء اللہ.جزاک اللہ.......
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by بوبی »

شکریہ عاطف بھائی اور فرحان بھائی پسند کرنے کا
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ بوبی بھیا بہت اچھی شئیرنگ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: نمازوں کے اوقات بتانے والا سوفٹ وئیر

Post by انصاری آفاق احمد »

رضی الدین قاضی wrote:
بوبی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور ہم سب کو چاہیے پانچ وفت کی نماز پڑھیں

کیا ہی خوب ہو اگر آپ کے کمپیو ٹر میں کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہو جس سے آپ کو نمازوں کے اوقات کے بارے بھی پتا چلتا رہے اور جب نماز کا وقت ہو تو اذان بھی سنائی دے۔ اس کام کے لیے سافٹ ویرز موجود ہیں لیکن ان کا مسلہ یہ ہے کہ وہ کافی بھاری بھرکم ہیں، دوسرا ان میں یہ بھی مسلہ ہے کہ آپ اپنی مرضی کی اذان ان سافٹ ویرز میں استعمال نہیں کر سکتے، جب کہ اس ایکسٹینشن میں آپ اپنی مرضی کی اذان استعمال کر سکتے ہیں
اور اپنے مقامی اوقات کے متعبق تبدیلی بھی کر سکتے ہیں
اس سوفٹ وئیر کا سایز 12 میگا بایٹ ہے اور اس کا لنک یہ ہے

http://www.salaattime.com/

شکریہ
اسلام علیکم
جزاک اللہ
اور اسی ویئب پر موبائل کے لئے بھی اذان الارام ہے.مفت بھی ڈونیٹ ایبل بھی

بہت شکریہ بوبی بھائی۔
ایک اور سافت ویر ہے :
www.islamicfinder.com
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”