ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!

Post by ذیشان »

ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں‌ جب آج کل بہترین اور مشہور ہوں.اور اگر آزمودہ ہوںتو کیا ہی بات ہے.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!

Post by چاند بابو »

لیجئے ذیشان بھیا یہاں سے آپ کو چوٹی کے دس ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر نہ صرف مل جائیں گے بلکہ ان کے بارے میں معلومات بھی۔

[link]http://www.raymond.cc/blog/archives/200 ... -software/[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!

Post by نالائق »

چاند بابو wrote:لیجئے ذیشان بھیا یہاں سے آپ کو چوٹی کے دس ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر نہ صرف مل جائیں گے بلکہ ان کے بارے میں معلومات بھی۔

[link]http://www.raymond.cc/blog/archives/200 ... -software/[/link]
شکریہ چاند بابو۔
آخری مقام قبر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!

Post by چاند بابو »

آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ پھر سے اردونامہ پر تشریف لائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!

Post by ذیشان »

چاند بابو wrote:آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ پھر سے اردونامہ پر تشریف لائے۔
تو بھائی میں‌اردو نامہ چھوڑ کر کب گیا تھا .اگر کچھ غیر حاضری ہوئی بھی ہو تو صر ف مصروفیت کی وجہ سے ہوئی ہوگی .آپ کو تو پتا ہے کہ آج کل ہر کام کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”