کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام کیا کرتا ہے.؟
اسلئیے میں کام نہیں بتاتا (مجھے یاد نہیں اسکے بارے میں مجھے کہاں سے پتہ چلا اور میں نے اسکو استعمال بھی نہیں کیا ہے.لیکن میرے بہت سے دوستوں نے مجھ سے لے جاکر استعمال بھی کیا تعریف بھی کی. آگے آپ جانے اور منتظمیں اعلٰی.....
Image

[link]http://timestopper.tk[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....

Post by شازل »

یعنی ٹرائل ورژن کے وقت کو جام کرکے استعمال کے قابل بناتا ہے :oops:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ تو واقعی کوئی پائیریسی نہیں ہے بہرحال اس کا کام تو وہی ہے. :lol: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....

Post by ذیشان »

یہ سوفٹ ویئر کس کام کا ہے؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....

Post by انصاری آفاق احمد »

ذیشان wrote:یہ سوفٹ ویئر کس کام کا ہے؟
اسلام وعلیکم
لنک اسی لئے دی ہے وہاں جاکر کام بھی سمجھ لیجئے اور مزید "کچھ"ادھر ادھر نظر دوڑا کر....
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”