میک او یس، میک بک پرو

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

میک او یس، میک بک پرو

Post by شازل »

میں‌نے پچھلے دنوں‌میک بک پرو لی ہے میرے لیے یہ بالکل نیا تجربہ تھا جو کہ کافی دلچسپ ثابت ہوا
میں‌وقتا فوقتا یہاں‌اپنے تجربے شیئر کرتا رہوں‌گا اگر کوئی اور بھی معلومات میں‌اضافہ کرنا چاہے تو موسٹ ویلکم
دوبارہ حاضر ہوتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میک او یس، میک بک پرو

Post by چاند بابو »

شازل wrote:میں‌نے پچھلے دنوں‌میک بک پرو لی ہے میرے لیے یہ بالکل نیا تجربہ تھا جو کہ کافی دلچسپ ثابت ہوا
میں‌وقتا فوقتا یہاں‌اپنے تجربے شیئر کرتا رہوں‌گا اگر کوئی اور بھی معلومات میں‌اضافہ کرنا چاہے تو موسٹ ویلکم
دوبارہ حاضر ہوتا ہوں
واہ جی واہ سب سے پہلے تو مبارک ہو آپ اب ایک عام پاکستانی نہیں بلکہ امیر آدمی ہو۔
اس کے بعد عرض ہے کہ میک بک کی طرف سے ہم تو ہیں بالکل کورے اگر اپنے کچھ تجربات شئیر کریں اور ایسے تجربات جن میں میک بک اور ونڈوز کمپیوٹرز کا موازنہ ہو تو زیادہ بہتر رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میک او یس، میک بک پرو

Post by شازل »

جی میرا بھی یہی پروگرام ہے کہ دونوں‌کا موازنہ پیش کروں‌
سب سے پہلے یہ کہ میں‌میک بک پرو 63000 میں‌لی ہے کور آئی 7 ۔ سیکنڈ جنریشن ۔ (ارلی 2011) جس میں‌ایس ایس ڈی بھی لگی ہوئی تھی اس کے بعد میں 512 جی بی ہایس ایس ڈی کا اضافہ کردیا جو کہ 11000 میں‌پڑی۔ پھر میں‌نے 8 جی بی ریم کا اضافہ بھی کردیا ٹوٹل 16 جی بی ریم ہوگئی سب سے پہلے جس بات نے مجھے مایوس کیا وہ اس کی بوٹ اسپیڈ تھی جو میری توقع سے زیادہ ٹائم لگاتی تھی، 16 جی بی ریم سے بھی زرا سا ہی فرق پڑا۔
جو بھی سافٹ وئیر انسٹال کیا اس نے یہ کہہ کر چلنے سے انکار کردیا کہ اس پر کیٹلینا اپریٹنگ سسٹم سے اپگریڈ کروں۔
اب مسئلہ یہ تھا کہ یہ Catalina نامی اپریٹنگ سسٹم اس میک بک پر سپورٹیڈ ہی نہیں‌تھی۔

جاری ہے۔۔۔۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میک او یس، میک بک پرو

Post by شازل »

چاند بابو آپ مذاق تو نا کریں۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میک او یس، میک بک پرو

Post by چاند بابو »

شازل wrote:چاند بابو آپ مذاق تو نا کریں۔۔۔
ارے نہیں شازل بھیا یقین کریں میں مذاق نہیں کر رہا ہوں میک بک کبھی استعمال نہیں کی میں نے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میک او یس، میک بک پرو

Post by میاں محمد اشفاق »

پاکستان میں زیادہ لوگ اسی لئے ونڈوز استعمال کرتے ہیں کہ ان کے سافٹ وئیر آپ کو باآسانی میسر ہو جاتے ہیں، دیگر تمام آپریٹنگ سسٹم میں سافٹ وئیر کا بہت مسلہ ہے اگر مل بھی جائیں تو انکو باآسانی کریک نہیں کیا جاتا، پچھلے دنوں ایک پاکستانی دوست نے ایک اپنا اپریٹنگ سسٹم بنایا ہے "روشن آپریٹنگ سسٹم" کے نام سے، اسکے مطابق اس میں آپ انڈرائیڈ ایپس بھی انسٹال کر سکتے ہیں اور وہ اردو سپورٹیڈ بھی ہے، باقی آپ کی میک بک میں کتلینا نامی حسینہ کو انسٹال کرنے کی بات ہے تو میرے خیال میں آپ کو اسکے لئے Catalina Patcher استعمال کرنا ہو گا پھر اس میں آپ Catalina کو انسٹال کر سکتے ہیں۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میک او یس، میک بک پرو

Post by شازل »

اخاہ
میاں‌جی آئے ہیں‌
میاں‌جی میں‌نے تو کبھی کی کیٹلاینا کو انسٹال کرلیا ہے پیچ کی مدد سے ورنہ وہ ایسے کہاں‌انسٹال ہونی تھی
اب آپ نے مجھے ہیک ان ٹوش کے بارے میں مدد دینی ہے کیونکہ یہ ونڈوز سے ریلیٹیڈ ہے
asakpke
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Jun 27, 2010 5:09 am

Re: میک او یس، میک بک پرو

Post by asakpke »

میاں محمد اشفاق wrote:پچھلے دنوں ایک پاکستانی دوست نے ایک اپنا اپریٹنگ سسٹم بنایا ہے "روشن آپریٹنگ سسٹم" کے نام سے، اسکے مطابق اس میں آپ انڈرائیڈ ایپس بھی انسٹال کر سکتے ہیں اور وہ اردو سپورٹیڈ بھی ہے
اشفاق صاحب، میرے روشن آپریٹنگ سسٹم کا حوالہ دینے کا بہت شکریہ h;a;t;s;o;f;f
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
asakpke
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Jun 27, 2010 5:09 am

Re: میک او یس، میک بک پرو

Post by asakpke »

ویسے آپ میک او یس کو روشن آپریٹنگ سسٹم یا کسی اور لینکس آپریٹنگ سسٹم میں تجربہ کر سکتے ہیں۔
https://github.com/foxlet/macOS-Simple-KVM

Image

[bbvideo=1280,720]https://youtu.be/ISxwVItYgUo[/bbvideo]
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میک او یس، میک بک پرو

Post by چاند بابو »

asakpke wrote:ویسے آپ میک او یس کو روشن آپریٹنگ سسٹم یا کسی اور لینکس آپریٹنگ سسٹم میں تجربہ کر سکتے ہیں۔
https://github.com/foxlet/macOS-Simple-KVM

Image

[bbvideo=1280,720]https://youtu.be/ISxwVItYgUo[/bbvideo]
بہت خوب محترم عامر شہزاد صاحب لینکس کے حوالے سے آپ کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں جتنا کام آپ نے اس فیلڈ میں اکیلے رہ کر کیا ہے شاید پاکستان میں اور کوئی نہ کر سکا۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کی کاوشیں رنگ لائیں اور ہم لوگ لینکس کی طرف آئیں تاکہ ایک تو اس کے شاندار فیچرز سے استفادہ حاصل کر سکیں اور دوسری طرف ونڈوز کی اجارہ داری ختم ہو سکے۔
ویسے جتنا آپ نے کام کیا ہے پاکستان سے اس طرح کا رسپانس آیا نہیں ہے جتنا آنا چاہئے تھا اس کی وجہ صرف یہی ہے کہ ہم لوگ کچھ سیکھنے پر توجہ نہیں دیتے بلکہ جو آسانی سے ملے وہی لے لیتے ہیں۔ ونڈوز کی پائیریٹڈ کاپی لینے کے لئے جتن کر لیں گے لیکن لینکس پر منتقل ہونے کے لئے محنت نہیں کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”