فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download

Post by چاند بابو »

[align=center]فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF
Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download[/align]
Image
ماہنامہ حکایت کے مدیر اعلٰی نہایت بہترین ناول نگار، مورخ اور محب وطن محترم عنایت اللہ التمش کے نوک قلم کا شہکار اسلامی تاریخ پر مبنی ناول فردوس ابلیس ڈاؤنلوڈ کیجئے۔

ناول فردوس ابلیس پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download

Post by علی خان »

ماجد بھائی ۔
اس ناول کے کتنے حصے ہیں۔ ابھی میں نے حصہ اول تو ڈاون لوڈ کر لیا ہے۔ اسکو ابھی نہیں کچھ دنوں بعد پھر پڑھنا شروع کرونگا ۔ انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download

Post by چاند بابو »

علی خان wrote:ماجد بھائی ۔
اس ناول کے کتنے حصے ہیں۔ ابھی میں نے حصہ اول تو ڈاون لوڈ کر لیا ہے۔ اسکو ابھی نہیں کچھ دنوں بعد پھر پڑھنا شروع کرونگا ۔ انشاءاللہ
علی بھائی مکمل ناول چار جلدوں پر مشتمل ہے اور چاروں کی چاروں جلدیں اردونامہ کے کتاب گھر پراجیکٹ پر بالکل مفت پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو ناول”